حیات شمس — Page 671
حیات بشمس خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس مَنْ عَرَفَ نَفْسَهُ فَقَدْ عَرَفَ رَبَّهُ کوئی عاشق ہے کسی کی خوبی گفتار کا کوئی متوالا بنا ہے۔ابروئے خمدار کا کوئی طالب ہے بتوں کا۔کوئی خواہاں مال کا ہے خدائے ـ زل محبوب اس نادار کا بادشاہ حسن لوگ غافل ہیں تمام قبلہ و کعبہ جو ہے۔ہر کافر دیندار کا و گر مجازی حقیقی میں کرتے امتیاز و زنار کا پھر نہ ہوتا کوئی جھگڑا سُبحه لوگ خوبان جہاں کو دیکھ کر مبہوت ہیں حسن مہ بخشا ہوا ہے سب مری سرکار کا جبینوں پر چھڑک کر ایک چھینٹا حسن کا جائزہ اُس نے لیا ہر غافل عارفان حق سمجھتے ہیں فقط اس و ہشیار کا راز کو یعنی جلوہ ہے حسینوں میں اُسی اک یار کا 639