حیات شمس — Page 672
حیات بشمس خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس لعل , یاقوت زمرد اور خورشید و قمر ہیں کرشمہ سب اُسی کے حسن پر انوار کا نفس انسانی میں رکھتے۔اس نے اسرار جہاں تا بشر ظل ہو صفات داور دادار کا اُس کی باتوں کے فرشتے بھی نہیں ہیں رازدار ناطقہ ہے بند اس جا ہر لب اظہار کا " جس نے اپنے آ کو سمجھا خدا کو لیا پا ہے قول محکم احمد رکس کی تیغ ناز چپکی ہے؟ کہ جس سے ہر P مختار کا طرف شور بریا ہو رہا ہے عاشقان زار کا ره عالم امکاں میں اے غافل بہت ہشیار اک نگہباں ہے ترے ہر قول کا کردار کا کیوں نہ ہو مجھ کو بدی سے بغض اور نیکی نیکی سے پیار امتی ہوں میں جناب سید ابرار کا شمس کیوں شیدا نہ ہو تیرا میرے پیارے خدا ہاتھ ہے تیری طرف ہر گیسوئے خمدار کا الفضل قادیان 4 دسمبر 1932ء) 640