حیات شمس

by Other Authors

Page 670 of 748

حیات شمس — Page 670

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس میں بن گیا ایاز وہ محمود ہو گئے 638 احمد نبی جو فارس موعود ہو گئے (از حضرت مولانا جلال الدین شمس) حاد کی نظر میں وہ محسود ہو گئے مامور تھے خدا کے حبیب و خلیل بھی دشمن شدید آپ کے نابود ہو گئے ان کے خلاف عسکر کفار کے جیل دھو کے فریب و مکر سب بے سود ہو گئے چاروں جہت سے لشکر شیطان کے خلاف خدام ان کے گولہ و بارود ہو گئے گئے آدم میں دیکھو رتبہ مامور ایزدی سارے ملائکہ کے وہ مسجود ہو کبر و غرور سے جو ہوئے منکرین ملعون ہو گئے سبھی مردود ہو گئے وہ اے منکرِ خلافت فضل عمر ہیں کیوں؟ بڑھنے کے تجھ یہ راستے مسدود ہو کافر نبوت احمد ہوئے تو وہ گئے فضل خدا مصلح موعود ہو گئے ނ جالوت کی صفات جو رکھتے تھے منکرین ان کے لئے وہ مظہر داؤد ہو گئے ذرہ نوازی مجھے یہ ہوئی ان کی اس قدر میں بن گیا ایاز وہ محمود ہو گئے اتنا بڑھا ہے ان ނ عقیدت کا رابطہ شاہ ہوا شمس وہ مشہور ہو الحکم قادیان 21-28 دسمبر 1937ء صفحہ 12) گئے