حیات شمس

by Other Authors

Page 646 of 748

حیات شمس — Page 646

حیات بشمس۔خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس سر زمین شام تیرے خوں سے لالہ رنگ اور یورپ کی فضاء جرات یہ تیری دنگ ہے ہے کر دکھایا تو نے فرض اپنا ادا جس شان سے سکتا ہے ہر انساں آج انگلستان سے ہر طرف ہوتی رہی بارش اگرچہ آگ کی ئے مگر دھیمی نہ ہونے پائی تیرے راگ کی تو حسین ابن علی کی روح کی تفسیر تھا کربلا تھی سر زمین شام تو شبیر تھا کھا کے تو دست عدد زخم خنجر بچ گیا بچ گیا تو موت کے منہ میں بھی جا کر بچ گیا کو چھو نہیں سکتا فنا کا ہاتھ تیرے نام تو نے اپنے خوں سے دی تازہ بہار اسلام کو لوٹنا ممکن ہو یوں تیرا تو ہم روتے رہیں مشق ستم آلام کا ہوتے رہیں عالم اسلام کا تو تھا وہ فرزند جلیل آج تک گائی ہے نغمے جس کے موج رود نیل دیا منہ بند تو نے پادری منصور کا کچل کر رکھ دیا باطل کے مکر و زور کا گئے سر زمین مصر کے فرزند حیران رہ دیکھ کر تیرا تجر خس بدنداں رہ گئے 614