حیات شمس

by Other Authors

Page 647 of 748

حیات شمس — Page 647

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس کارناموں تیرے ویرانه ہندوستاں آج بھی سنتا ہے صبح و شام گلبانگ اذاں ایسے ایسے فاضلوں کی یاد میں روتے ہیں ہم اور اسیر حلقہ رنج و الم ہوتے ہیں ہم پھر کہاں پیدا کرے گی سیکھواں کی سرزمیں اس طرح کا حبر کامل حامی دین متیں آہ وہ رشد و ہدی کے آسماں کا آفتاب مشرق و مغرب ہوئے جس کی ضیا سے فیضیاب مہدی موعود کی افواج کا وہ جاں فروش کر دیا کیوں موت کے بے رحم ہاتھوں نے خموش آج وہ محمود کا خالد ہے کہاں سیف آسا تیز تھا جس کا قلم جس کی زباں آه گفتگو وہ وہ چهره شگفته آه شیریں جبیں میں دلفریبی اور خاموشی حسیں بحث میں شان متحمل بردباری کی نمود عقدہ ہائے صحب کی چند ایک لفظوں میں کشود اسلام کی تصویر وہ تھا سراپا خدمت اسلام کی کو ہستی تھا ایک اخلاص کی تصویر وہ پر آج وہ پروانه خلافت ہے کہاں عاشق دیں جاں نثار احمدیت ہے کہاں 615