حمد و مناجات

by Other Authors

Page 73 of 171

 حمد و مناجات — Page 73

73 زخیم و پیہم سے جگر ہیں داغ داغ پھر بھی روشن ہیں محبت کے چراغ کون دے گا ان وفاؤں کا صلہ اے زمین و آسمانوں کے خدا تہ وطن یه مرکز عشق و وفا یہ وطن چشمه آب بقا اس کو استحکام و قوت کر عطا اے زمین و آسمانوں کے خدا آنکھ تر ہے لب آہ سرد ہے دل میں ملک و قوم کا اک درد ہے احسن محزوں کی اب سن لے دُعا اے زمین و آسمانوں کے خدا الفضل ربوہ 4/اکتوبر 1984ء)