ہماری کہانی

by Other Authors

Page 81 of 124

ہماری کہانی — Page 81

Al لنا كرة فَتَبَراً مِنْهُمْ كَمَا تَبَرُ وا مِنَّا (النفره ، ۱۶۸۱۶۷) او یہ مولوی آپ جواب دیں گے قیامت کے روز قَالُوا بَلْ لَمْ تَكُونُوا مُؤْمِنِينَ وَمَا كَانَ لَنَا عَيْتُكُمْ مِنْ سُلْطَان بَل كُنتُمْ قَوْماً طَعِيْنِ فَحَيَّ عَلَنَا قَوْلُ رَبَّنَا إِنَّا لَدَاثِقُون فَاغْوِيتَكُمْ إِنَّا كُنَّا غوين (الصفت : ۳۳،۳۰) غضب خدا کا اللہ اور اس کا رسول تو یہ کہے کہ اس کو پڑھو اس کو سمجھو اس پر تدبر کرد۔اسے ہر وقت پڑھو صبح پڑھو شام پڑھو فجر پڑھو۔ہر نماز میں ایک حصہ قرآن کا پڑھنا لازم کر دیا ہے۔یہی تم کو تفرقہ سے بچائے گی یہی تم کو گمراہی سے بچائے گی۔اسی کو پکڑے رہو تو صراط مستقیم پاؤ گے، ہدایت پاؤ گے اس کی رحمت اور فضل پاؤ گے اور اس کے خلاف یہ علماء فرما دیں کہ ہر گز نہیں یہ بر ہمنوں کی طرح ہمارا ٹھیکہ ہے تم پڑھو نہیں سمجھو نہیں دیکھو نہیں۔پڑھو گے تو گمراہ ہو جاؤ گے اور ایسے ہی علماء شَرُّ مَنْ تَحْتَ أدِيمِ السّماء کے لئے بھی اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے کہ اِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيْتِ وَالْهُدَى مِنْ بَعْدِ مَا بَيْنَاهُ لِلنَّاسِ فِي الكتب أولئِكَ يَلْعَنُهُمُ الله وَيَلْعَتُهُمُ اللَّاعِنُونَ (البقره: ۱۶۰) کاش ایک ہی مرتبہ آپ اس کو جانچنے کے واسطے شروع سے آخر تک تدبر سے پڑھ جاتے تو سب کچھ معلوم ہو جاتا کہ اللہ کیا حکم دیتا ہے۔یہ کیا کہتے ہیں اور یہ جو فرمنی خیالات ہم نے بنا رکھے ہیں کہ علماء کے فیصلہ سے ہم محفوظ ہو گئے ہیں یا نہیں۔ساتھ ہی یہ بھی معلوم ہو جاتا کہ اللہ تعالے کے مخاطب کون ہیں ؟ ہم آپ یا یہ علماء ؟ سارے قرآن میں یا تو یہ ہے کہ یا اَيُّهَا النَّبِيُّ - يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ - يَا أَيُّهَا النَّاسُ يَا أَهل الكتب اور یا ایھا الذین آمنوا کہیں ایک جگہ بھی یہ نہیں کہ یا ایها العلماء بلکہ وہ توسیم کو یہ کہتا ہے۔اَلَمْ نَجْعَلْ لَهُ عَيْنَيْنِ وَلِسَانًا وَ شَفَتَيْنِ وَهَدَينَهُ التَّجْدَيْنِ (البلد : 119) کیا ہم نے اسے دو آنکھیں نہیں دی تھیں اور زبان اور دو ہونٹ اور پھر