حَمامة البشریٰ — Page 338
حمامة البشرى ۳۳۸ اردو ترجمه ويحرقوا الأشجار الخضرة اور سرسبز درختوں کو اُسی طرح جلا دیں جیسے خشک كما يُحرق الحشائش اليابسة گھاس کو جلا دیا جاتا ہے۔پس اللہ کی ذات ہی ہے فالله المستعان على ما جس سے اُن کے مکروہ منصوبوں کے خلاف مدد يكيدون وهو خير الناصرين حاصل کی جاسکتی ہے۔اور وہی بہتر مدد کرنے والا وأما نصره الذي ينكرونه ہے۔البتہ اُس کی وہ مددجس کا وہ انکار کرتے ہیں تو فشیء سترى ما لا تسمع وہ ایک ایسی چیز ہے کہ عنقریب تو وہ کچھ دیکھے گا بل ظهرت علاماته فی جسے تو سنتا نہیں بلکہ اُس کی علامات دیکھنے والوں کی نگاہوں میں ظاہر ہو گئی ہیں۔أعين الناظرين۔ألا ترى أن الزمان كيف انقلب کیا تو نہیں دیکھتا کہ زمانہ کیسے توحید کی طرف إلى التوحيد۔۔وكيف هبت رياح پلٹ گیا ہے۔اور کس طرح اسلام کی ہوائیں الإسلام في بلاد المشركين مشرکوں کے ملکوں میں چل پڑی ہیں۔اور کس طرح وكيف يدخلون في دین اللہ افواجا لوگ اللہ کے دین میں ہر ملک سے فوج در فوج في كل ملك؟ فما هذا إلا النور داخل ہو رہے ہیں۔پس یہ وہی نور ہے جو آسمان الذي نزل من السماء مع الذي سے اُس شخص کے ساتھ نازل ہوا جو لوگوں کی أنزل لإصلاح الناس، فأي دليل اصلاح کے لئے مبعوث کیا گیا۔اس سے واضح تر واضح من هذا إن كنت من دليل اور کون سی ہوسکتی ہے۔اگر تو انصاف کرنے المُنصفين؟ يا مسكين۔قُم والوں میں سے ہے۔اے سادہ لوح اُٹھ اور آنکھ (۹۲) وافتح العين لتنظر كيف يُكسر کھول تا کہ تو دیکھے کہ آسمانی حربہ سے کس طرح الصليب ويُقتل الخنزير بحربة صليب توڑی جارہی ہے اور سور قتل کئے جارہے السماء۔وأما قتل الناس بآلات ہیں؟ جہاں تک لوگوں کو اس دنیا کے آلات سے هذه الدنيا فليس بشيء عجيب قتل کرنے کا تعلق ہے تو یہ کوئی عجیب چیز نہیں۔