حَمامة البشریٰ — Page 339
حمامة البشرى ۳۳۹ اردو ترجمه سے نہ ہو۔أليس الــمـلـوك يفعلون أيضا كيا بادشاہ ایسے نہیں کیا کرتے؟ پس تو اللہ ذلك؟ فتحسس حربة الله، ولا کے حربہ کو تلاش کر اور انکار کرنے والوں میں تكن من المنكرين۔وقد ذكرتُ آنفا أن الدجال لا اور میں نے ابھی ذکر کیا ہے کہ دجال ہی شیطان ہو گا يكون إلا شيطانًا، فيوسوس فی صدور جو اُن لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالے گا جو اس کی قوم تبعوه فيكونون عملته له، ويكون پیروی کریں گے۔پس اس طرح وہ اُس کے لئے اُس فعلهم فعله، فينزل في هذا الزمان کے کارندے بن جائیں گے اور اُن کا فعل اُس (شیطان) المسيح الموعود بالحربة الملكية کا فعل ہو جائے گا۔تب اس زمانے میں مسیح موعود ملکوتی السماوية، فيقتل ذلك الشيطان آسمانی حربے کے ساتھ نازل ہوگا۔پھر وہ اس شیطان ويقتل خنازيره؛ وإلى هذا أشار القرآن کو قتل کرے گا اور اُس کے خنز میروں کو بھی قتل کرے في مقامات شتّى، وأشار إلى أنه يفتح گا۔اور قرآن نے مختلف مقامات میں اس کی جانب في آخر الزمان۔فالذين يتنزل اشارہ فرمایا ہے۔نیز یہ بھی اشارہ فرمایا کہ وہ آخری الشيطان عليهم يعثون في الأرض زمانے میں فتح حاصل کرے گا۔سوجن لوگوں پر شیطان مفسدين، وينسلون من كل حدب، نازل ہوگا وہ زمین میں فسادی بن کر خرابی پیدا کریں ثم يجمع الله عبادہ علی کلمۃ الحق گے۔اور ہر بلندی کو پھاندیں گے۔پھر اللہ اپنے بنفخ الصور السماوي، وكان ذلك بندوں کو کلمہ حق پر آسمانی پگل پھونک کر جمع فرمائے قدرًا مقدورًا من ربّ العالمين۔گا۔اور یہ ربّ العالمین کی طرف سے مقدر تقدیر ہے۔وهذا سر من أسرار الله یہ اللہ تعالیٰ کے رازوں میں سے ایک راز تعالى، وسُنّة من شننه۔۔أنه اور اُس کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے کہ إذا أراد إصلاح الناس فى وقت جب وہ لوگوں کے دلوں پر شیطان کے تسلط تسلّط الشيطان علی قلوبھم کے وقت ان کی اصلاح کا ارادہ کرتا ہے