حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 279 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 279

حمامة البشرى ۲۷۹ اردو ترجمه فانظر أيها العزيز۔۔كان الله پس اے عزیز! غور کر۔اللہ تیرے ساتھ ہو کہ معك۔۔إن هذا القائل بتأثير ستاروں كى تأثیرات کا قائل یہ شخص علماء ہند میں النجوم عالم ربانی من علماء سے ایک عالم ربانی ہے جو اپنے زمانے کا مجدد الهند، وكان هو مجدد زمانہ تھا۔جس کے فضائل اس ملک میں ظاہر وباہر ہیں وفضائله متبيّنة في هذه الديار اور وہ بڑوں اور چھوٹوں کی نگاہ میں امام ہے اور وهو إمام في أعين الكبار والصغار، مومنوں میں سے کوئی بھی ان کی بلندشان میں ولا يختلف في عُلو شأنه أحد من اختلاف نہیں رکھتا۔پس ہلاکت ہے اُن لوگوں المؤمنين فويل للذين يطيلون کے لئے جو ایک بے حیا، بے باک شخص کی طرح لسنهم لتكفير المسلمین کالوقاح اپنی زبانیں مسلمانوں کی تکفیر کے لئے دراز المتسلطة، ولا يتفكرون فى کرتے ہیں۔اور اپنے ائمہ کے ارشادات پر غور كلمات أئمتهم، ويريدون أن نہیں کرتے اور وہ چاہتے ہیں کہ کافروں کی يزيدوا الكفار ويُقللوا أهل تعداد کو زیادہ اور مسلمانوں کی تعداد کو کم کریں اور الإسلام، ويريدون أن يُلْقُوا الأمةَ خواہش رکھتے ہیں کہ امت مسلمہ کو سخت فتنے میں في فتنة صماء يكفر بعضهم بعضا، ڈال دیں کہ بعض بعض کو کا فرقرار دیتے ہیں اور ويبيعون الإيمان لفضالة المأكل اپنے ایمانوں کو دستر خوان کے پس خوردہ ٹکڑوں وثمالة المنهل، ويسقطون اور گھاٹ کے بچے کھچے پانی کی خاطر بیچ دیتے كالذباب علی قیح و مُخاط ہیں اور پیپ، رینٹھ اور لوگوں کے پاخانے پر وبراز الناس، ويتركون وردًا لکھیوں کی طرح گرتے ہیں اور گلاب، ریحان، وريحانا و مسكًا وعنبرا وأنهارَ مُشک عنبر اور صاف پانی کی نہروں کو ترک ماء معين۔ثم اعلم أن الفاضل کرتے ہیں۔پھر یہ بھی جان لے کہ جس فاضل الذي كتبنا قليلا من كلامه شخص کے کلام کا تھوڑا سا حصہ ہم نے لکھا ہے۔