حَمامة البشریٰ — Page 278
حمامة البشرى ۲۷۸ اردو ترجمه وثانيهما وجة يُشبه قوةً روحانية اور ان میں دوسرا پہلو ایسی قوت روحانیہ سے مشابہ مشتركة مع الطبيعة، وذلك ہے جس کا فطرت سے اشتراک ہے اور یہ اُس مثل قوة نفسانية في الجنين من قوت نفسانیہ کے مشابہ ہے جو جنین میں اُس کی ماں قِبَل أُمّه وأبيه۔والمواليد اور اُس کے باپ کی طرف سے پائی جاتی ہے۔اور بالنسبة إلى السماوات والأرضين مواليد (یعنی نباتات، حیوانات، جمادات) کو كالجنين بالنسبة إلى أبيه آسمانوں اور زمین سے وہی نسبت ہے جو جنین وأمه، فتلك القوة تهيء العالم کو اپنے ماں اور باپ سے ہوتی ہے۔پس یہ قوت لفيضان صورة حيوانية ثم إنسانية۔(پہلے تو ) عالم کو حیوانی صورت اور پھر انسانی ولحلول تلك القوى بحسب صورت کے فیضان کے لئے تیار کرتی ہے اور فلکی الاتصالات الفلكية أنواع، ولكل اتصالات کے لحاظ سے ان تأثیرات کا حلول کئی نوع خواص، فأمعن قوم فی طرح سے ہوتا ہے اور ہر نوع کے لئے خواص هذا العلم فـحـصـل لهـم عـلـم ہیں۔پس ایک قوم نے اس علم میں غور و خوض کیا النجوم۔۔يتعرفون به الوقائع تو انہیں علم نجوم حاصل ہو گیا۔جس کے ذریعہ وہ الآتية۔غير أن القضاء إذا آئندہ کے واقعات سے واقف ہو جاتے ہیں۔لیکن انعقد على خلافه جعل جب قضاء وقد ر اس کے خلاف مقرر ہو جاتی ہے تو قوة الكواكب متصورةً بصورة ستاروں کی تأثیر کو ایک دوسری صورت میں ظاہر أخرى قريبة من تلك الصورة، كردیتی ہے۔جواس پہلی صورت کے قریب تر وأتم الله قضاءه من غير ان ہوتی ہے۔اور اللہ اپنی قضاء وقدر کو مکمل کرتا ہے ينخرم نظام الكواكب فی بغیر اس کے کہ ستاروں کے خواص کے نظام میں خواصها۔" تم كلامه، رحمه الله۔کوئی خلل واقع ہو۔“ یہاں حجتہ اللہ البالغہ کے مصنف کا کلام ختم ہوا۔