حَمامة البشریٰ — Page 154
حمامة البشرى ۱۵۴ اردو ترجمه لأن أمر إيمان اليهود كلهم لا يتم کیونکہ تمام یہود کے ایمان کا معاملہ صرف حیاتِ بحياة المسيح فقط، بل يجب لإتمامه مسیح کے ساتھ پورا نہیں ہوتا بلکہ اس کے پورا کر نے حياة كفار بني إسرائيل كلهم من أوّل کے لئے بنی اسرائیل کے تمام کفار کا اول زمانے الزمان إلى يوم القيامة، ومع ذلك سے روز قیامت تک زندہ رہنا لا زم آئے گا۔اور يجب حياة المسيح إلى يوم الدين۔اس کے ساتھ ساتھ روز جزاء سزا تک مسیح کا زندہ ومعلوم أن كثيرا من اليهود قد رہنا بھی ضروری ہے۔اور یہ بات ظاہر ہے کہ بیشتر ماتوا و دفنوا ولم يؤمنوا بعیسی یہود مر چکے اور دفن ہو چکے اور وہ عیسیٰ علیہ السلام عليه السلام، فكيف يستقيم أن پر ایمان نہیں لائے۔پس یہ کہنا کیسے درست ہوسکتا يُقال أن اليهود كلهم يؤمنون ہے کہ تمام یہودی مسیح پر ان کی وفات سے قبل ایمان بالمسيح قبل موته؟ فلا شك أن لے آئیں گے؟ لہذا بلاشبہ یہ معنی بالبداہت باطل هذا المعنی بدیهی البطلان و ظاهر ہیں اور ان کا بگاڑ ظاہر وباہر ہے اور اُس کے صحیح الفساد ولا سبيل إلى صحته، ہونے کی کوئی گنجائش نہیں۔اس لئے اگر تو فتفكر إن كنت من المتفكرين۔ثم غور و فکر کرنے والوں میں سے ہے تو غور کر۔پھر إذا نظرنا نظرا آخر وتأملنا في جب ہم دوبارہ اس پر نظر ڈالتے ہیں۔اور اُن قولهم وعقيدتهم و اتفاق ندوتھم کے قول ، عقیدے اور اُن کے اس باہمی اتفاق پر على أن الموجودین فی زمان نزول گہرا غور کرتے ہیں کہ جو لوگ مسیح کے نزول کے المسيح يدخلون في دين الإسلام وقت موجود ہوں گے وہ سب کے سب دینِ كلهم ولا تبقى نفس واحدة اسلام میں داخل ہو جائیں گے اور اُن میں سے منهـم مـنـكـرة للإسلام، وتهلك كوئى شخص بھی اسلام کا منکر نہیں رہے گا اور اسلام الملل كلها إلا الإسلام، فما وجدنا كے سوا تمام ملتیں ہلاک ہو جا ئیں گی ، پس ہم نے هذه العقيدة موافقة لتعليم القرآن، اس عقیدے کو قرآن کی تعلیم کے موافق نہیں پایا