حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 153 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 153

حمامة البشرى ۱۵۳ اردو ترجمه قد يستدلون على حياته بقوله وہ اُن کے زندہ ہونے پر اللہ کے اس قول سے تعالى: وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ إِلَّا استدلال کرتے ہیں کہ وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ والله يعلم إِلَّا لَيُؤْ مِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ اور اللہ جانتا ہے کہ أنهم خاطئون في هذا الاستدلال وہ ایسا استدلال کرنے میں غلطی خوردہ ہیں۔اور وإن هم إلا يظنون، ويُضلون وہ محض گمان سے کام لے رہے ہیں۔اور لوگوں الناس بغير علم، ثم ينهضون کو بغیر علم کے گمراہ کرتے ہیں۔پھر وہ تلوار کی لإيذاء أهل الحق بألسنة حداد طرح کاٹنے والی زبانوں سے اہلِ حق کو اذیت ولا يخافون الله ويسمون المؤمنين پہنچانے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔اور كافرين۔إنما مثلهم كمثل اللہ سے نہیں ڈرتے۔اور مومنوں کا نام کافر قوم اتخذوا مسجد اضرارًا رکھتے ہیں۔اُن کی مثال اس قوم کی طرح ہے ﴿۴۶﴾ وكفرًا وتفريقا بين المؤمنين۔جنہوں نے تکلیف پہنچانے اور کفر پھیلانے اور وأنـت تـعـلـم أنـا لو فرضنا أن مومنوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی خاطر ایک اليهود كلهم يؤمنون بعیسی مسجد بنائی۔اور تو جانتا ہے کہ اگر ہم بالفرض یہ ليه السلام قبل موته تسلیم کرلیں کہ تمام یہودی عیسی علیہ السلام کی كمـا فـهـمـوا مــن هـذه الآية | وفات سے قبل اُن پر ایمان لے آئیں گے جیسا للزم المحال الصريح من کہ وہ اس آیت سے سمجھتے ہیں تو ایسے معنی کرنے هذا المعنى، وللزم أن يبقى سے واضح مشکل پیش آئے گی۔اور یقینی بنى إسرائيل كلهم إلى نزول طور پر یہ بھی لازم آئے گا کہ تمام بنی اسرائیل عيسى عليه السلام أحياء سالمين نزول عیسی علیہ السلام تک زندہ اور صحیح سالم رہیں۔لے اور اہل کتاب میں سے کوئی (فریق نہیں مگر اس کی موت سے پہلے یقیناً اس (مسیح) پر ایمان لے آئے گا۔(النساء: ۱۶۰)