حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 155

حمامة البشرى ۱۵۵ اردو ترجمه بل وجدناها مخالفة لقول ربّ بلکہ اسے رب العالمین کے قول کے مخالف پایا العالمين؛ فإن القرآن يعلم بتعليم واضح ہے۔کیونکہ قرآن واضح تعلیم دیتا ہے اور بآواز ويشهد بصوت عال على أن اليهود بلند شہادت دیتا ہے کہ یہودی اور عیسائی روز والنصارى يبقون إلى يوم القيامة قيامت تک باقی رہیں گے۔جیسا کہ اللہ عزوجل كما قال عز وجل: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ نے فرمایا: فَاغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ إِلَى يَوْمِ القِيمة ے اور ظاہر ہے کہ عداوت اور ومعلوم أن وجود العداوة والبغضاء بغض کا وجود عنا دا اور بغض رکھنے والوں کے وجود کی فرع لوجود المعاندين والمباغضين، ایک فرع ہے اور یہ اُن کے وجود کے بعد ہی متحقق ولا يتحقق إلا بعد وجودهم۔ولقد وصلنا لهم القول وقلنا غير مرة ہوسکتا ہے۔اور ہم نے یہ بات اُن سے لگا تار کہی اور ایک سے زائد مرتبہ کہی تاکہ وہ نصیحت حاصل لعلهم يتذكرون أو يكونون من کریں یا وہ ڈرنے والوں میں سے ہو جائیں۔ہم الخائفين۔فكيف نؤمن بأن أهل یہ بات کیسے مان لیں کہ تمام ملتوں کے لوگ کسی الملل كلّها تهلك في وقت من الأوقات أنـكـفـر بـآیات کتاب وقت ہلاک ہو جائیں گے۔کیا ہم کتاب مبین کی مبين وقد قال الله تعالى: وَالْقَيْنَا آیات کا انکار کردیں؟ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ فرمایا ہے : کہ وَالْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء الْقِيمَةِ، وقال: وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ نیز فرمایا: کہ وَجَاعِلُ الَّذِيْنَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِمَةِ پس ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک باہمی دشمنی اور بغض مقدر کر دیئے ہیں۔(المائدۃ: ۱۵) اور ہم نے ان کے درمیان قیامت کے دن تک دشمنی اور بغض ڈال دیئے ہیں۔(المائدۃ:۶۵) ے اور میں ان لوگوں کو جنہوں نے تیری پیروی کی ہے ان لوگوں پر جنہوں نے انکار کیا ہے قیامت کے دن تک بالا دست کرنے والا ہوں۔(ال عمران: ۵۶)