حَمامة البشریٰ — Page 152
حمامة البشرى ۱۵۲ اردو ترجمه أن المسلمين كانوا في هذا اس زمانے میں مسلمان چڑیوں کے بچوں کی طرح الزمــان كـأفراخ العصافير ما ہیں جو روحانی بلوغت کو نہیں پہنچے۔اور وہ اپنے بلغوا أشدهم الروحانية، آشیانوں، بسیروں اور گھونسلوں سے گر گئے ہیں۔رسقطوا من أكنانهم و پس اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ انہیں میرے پروں أوكارهم وأعشاشهم، فأراد کے نیچے جمع کرے اور انہیں ایمان کی حلاوت اور الله أن يجمعهم تحت جناحی خدائے رحمن کی محبت کی لذت عطا فرمائے اور ويذيقهم حلاوة الإيمان، ولذة اُنہیں عارفوں میں سے بنائے پس وہ جو صاحب نس الرحمن، ويجعلهم عقل ہے اور نجات کا طالب ہے اُسے چاہئے کہ وہ مــن الــعــارفـيـن۔فمن کان میری طرف آنے میں جلدی کرے۔میری طرف عاقلا طالبا للنجاة فليبادر إلى وہی شخص تیزی سے آئے گا جو اللہ سے ڈرتا ہے اور ولا يُبادر إلى إلا الذي يخاف دنیا اور اُس کے اموال اور اُس کی عزت و ناموس کو الله وينبذ الدنيا من أیدیه اپنے ہاتھوں سے پرے پھینک دیتا ہے اور آخرت وعرضها وناموسها، ويبادر کے لئے جلدی کرتا ہے اور وہ اپنے نفس کے لئے إلى الآخرة، ويرتضى لنفسه كل هر لعن طعن، دشمنوں کی باتیں، پیاروں کی جدائی لعن وطعن، وأقوال الأعداء وهجر اور گالیاں دینے والوں کی گالیوں کو بطیب خاطر الأحباء ، وسبّ السّابين۔التنبيه قبول کر لیتا ہے۔انتباه اعلم يا أخى۔۔أراك الله من عنده اے میرے بھائی ! اللہ تجھے اپنی جناب سے سیدھی طرق الصواب۔ان الذين يعتقدون راہیں دکھائے، تجھے جان لینا چاہئے کہ جو لوگ نزول عيسى عليه السلام وصعوده حضرت عیسی علیہ السلام کے جسد خاکی کے ساتھ آسمان بجسمه العنصري إلى السماء کی طرف صعود اور پھر نزول پر اعتقاد رکھتے ہیں۔