حَمامة البشریٰ — Page 151
حمامة البشرى ۱۵۱ اردو ترجمه وها أنا برىء من ،بهتانهم وما اور میں وہ ہوں جو اُن کے بہتان سے بری ہوں۔أجد عند النظر فی عقائدی من میں اپنے عقائد پر نگاہ ڈالتے ہوئے اس میں وہم کا سريان الوهم بهذا، والله يعلم ما شائبہ تک نہیں پاتا۔اور جو میرے دل اور اُن کے في قلبي وقلوبهم، وتوكلت عليه۔دل میں ہے اُسے اللہ خوب جانتا ہے اور میں نے وما حمل عقلاء هم على مخالفتی اسی پر توکل کیا ہے۔اور اُن کے اہل دانش کو میری إلا حب الدنيا وناموسها، والحسد مخالفت پر صرف دنیا کی محبت اور اُس کی عزت نے آمادہ الذي لا ينفك من أكثر العلماء کیا ہے اور اس حسد نے انہیں اُکسایا ہے جو اکثر علماء إلا من حفظه الله برحمته وقد کی ذات کا جزوِ لا يَنْفَكَ ہے۔سوائے اُس کے جرت عادة أكثر العلماء هكذا جسے اللہ اپنی رحمت سے محفوظ رکھے۔اور اکثر علماء کی أنهم إذا رأوا رجلا يقــول قــولا اس طرح عادت چلی آئی ہے کہ جب وہ کسی شخص کو فوق أفهامهم فلا يتفكرون فيه، اپنے فہم سے بالا بات کہتے ہوئے دیکھتے ہیں تو وہ اس ولا يسألون القائل ليبين لهم پر غور نہیں کرتے۔اور نہ وہ کہنے والے سے کچھ پوچھتے حقيقته، بل يشتعلون بمجرد السماع ہیں تا کہ وہ اُن پر اُس کی حقیقت واضح کرے بلکہ محض ويكفرونه في أول مجلس، ويلعنونه سن کر ہی بھڑک اُٹھتے ہیں اور پہلی نشست میں ہی اُس ويكثرون القول فيه، وكادوا ان کی تکفیر کر دیتے ہیں اور اُس پر لعنت ڈالتے ہیں اور اُس يقتلوه مشتعلین۔وقال اللہ کے متعلق بڑھ بڑھ کر باتیں بناتے ہیں اور قریب ہے عزوجل : يُحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا که مشتعل ہو کر اسے قتل کر دیں۔اللہ عز و جل نے يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوابِ فرمایا ہے کہ "يُحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَّسُوْلٍ إِلَّا كَانُوْا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ ، والأمر الحق الذى يعلمه الله اور سچی بات وہی ہے جسے اللہ جانتا ہے۔يَسْتَهْزِءُونَ۔ے اے حسرت بندوں پر ! کہ ایسا کوئی نبی نہیں آتا جس سے وہ ٹھٹھا نہ کریں۔(بیس: ۳۱)