حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 8

حمامة البشرى اردو ترجمه ويطرحهم شقوتهم في فلوات اور اُن کی بدبختی انہیں نقصان اور ہلاکت کے الخسران والتباب فيصيرون ویرانوں میں پھینک دیتی ہے پس وہ ہلاک ہونے من الهالكين۔والوں میں سے ہو جاتے ہیں۔الله۔ومن المعلوم أن الرجل الذي اور یہ بات واضح ہے کہ جو شخص بھی حق کی اور حق خالف الحق وخالف الذي يدعو کی طرف علی وجہ البصیرت بلانے والے شخص کی إلى الحق على بصيرة، فلا بد له أن مخالفت کرے گا تو وہ لازماً خطاؤں کے گڑھے میں يقع في هوة الخطايا، فإنه خالف گر جائے گا۔کیونکہ اُس نے معصوم صائب الرائے المحفوظ المصيب المؤيَّد من اور مؤيد من اللہ کی مخالفت کی تھی۔پھر یہ بھی واضح ثم معلوم أن المخالفة إذا ہے کہ جب مخالف اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے، تو اُس بلغت منتهاها، فتزيد شقاوة مخالف کی بد بختی کو دن بدن بڑھاتی جاتی ہے۔اور المخالف يــومــا فيوما، فيكون وہ ہر اُس سچی بات اور حکمت اور صداقت کو جو حريصًا على ردّ كل كلمة الحق زمانے کے اُس امام کو عطا کی جاتی ہے اُسے رڈ والحكمة والصداقة التي أُعطيت کرنے پر حریص ہو جاتا ہے۔بلکہ یہ کمال درجے لإمام الزمان، بل هذا هو النتيجة کے عناد کا ضروری اور لازمی نتیجہ ہوتا ہے، پس جب الضرورية اللازمة لكمال العناد عناد اپنے کمال کو پہنچ جاتا ہے تو معاند اپنے عناد کی فإن العناد إذا بلغ كماله فيجترء شدت کے باعث دن بدن مخالفت پر جرات دکھاتا المعاند لشدّة عناده يوما فيوما على ہے یہاں تک کہ وہ ایک دن ایسی عظیم مخالفت المخالفة حتى يقع يومًا في مخالفة میں مبتلا ہو جاتا ہے جو اُس کو ہلاک کر دیتی اور اُس عظيمة تُهلكه و تسلب ايمانه کے ایمان کو سلب کر لیتی ہے اور وہ بے یار و مددگار فيلحق بالمخذولين۔ألا ترى أنك لوگوں میں شامل ہو جاتا ہے۔کیا تجھے معلوم نہیں کہ إذا اخترت طريقا على وجه البصيرة جب تو کسی راہ کو علی وجہ البصیرت اختیار کرتا ہے