حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 7 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 7

حمامة البشرى اردو ترجمه وما انخرطوا في جماعتهم، وما التحقوا اور اُن کی جماعت سے وابستہ نہیں ہوئے اور ان کے برهطهم، بل عادوهم و خالفوهم گروہ میں شامل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے ان سے وتجاوزوا الحد في مقتهم عند عداوت رکھی اور اُن کی مخالفت کی اور بحث مباحثہ کے المخاصمات، وتَعدُّوا الأدب في وقت اُن سے ناراضگی رکھنے میں حد سے تجاوز کیا المكالمات، فأحبط الله عملهم، اور باہمی گفتگو میں حد ادب سے گزر گئے تو اللہ نے وأرداهم، وباء وابسخط من الله، اُن کے عمل کو ضائع کر دیا اور انہیں ہلاک کر دیا اور وہ ورجع إليهم نکال من الله وغضب اللہ کی ناراضگی لے کر لوٹے اور اللہ کی طرف سے من عنده، فنزع الله من قلوبهم كل عذاب اور غضب اُن پر وارد ہوا پس اللہ نے اُن کے حلاوة الإيمان ونور العرفان، وتركهم دلوں سے ایمان کی ہر حلاوت اور نور عرفان چھین في ظلمات خاسرين مخذولين۔لیا اور انہیں تاریکیوں میں خائب و خاسر چھوڑ دیا۔ثم اعلم أن كل ما قلنا هي علل پھر جان لو کہ جو کچھ ہم نے بیان کیا ہے وہ سب روحانية لسلب ايمان المخالفين مخالفوں کے سلپ ایمان کی روحانی وجوہات ہیں اور وأما الأسباب الخارجية لخسرانهم جہاں تک اُن کے نقصان اُٹھانے اور اُن کے حق سے وبعدهم عن الحق، فهي أسباب دوری کے خارجی اسباب کا تعلق ہے تو یہ وہ اسباب أعدوها لهم من عند أنفسهم ہیں جو انہوں نے خود اپنی طرف سے اپنے لئے تیار کئے فهي أنهم يخالفون إمام الوقت ہوئے ہیں اور وہ یہ کہ وہ امام وقت اور زمانے کے وخليفة الـزمــان فی کل قوله خلیفہ کے ہر قول اور فعل اور عقیدے کی مخالفت کرتے وفعله وعقيدته، مع أنه علی ہیں۔جبکہ وہ حق پر ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے تائید یافتہ الحق ومؤيد من الله تعالى، فكلما ہوتا ہے۔پھر جب بھی وہ اس کی مخالفت کرتے اور يخالفونه ويتركون طريقه فيبعدون اس کے طریق کو چھوڑتے ہیں تو وہ سعادت اور عن طرق السعادة والصدق والصواب صدق وصواب کی راہوں سے دور ہو جاتے ہیں