حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 9

حمامة البشرى ۹ اردو ترجمه طريقك مع أن فيه قطاع الطريق وتعلم أنه طريق مستقيم يوصلك اور تجھے یہ معلوم ہی ہے کہ وہ ایسی سیدھی راہ ہے جو إلى منزلك ودارك سالما تجھے تیری منزل اور تیرے گھر تک صحیح سلامت پہنچا دے گی اور تیرے اس سفر میں ایک ایسا بد بخت دشمن غانما، ومعك في سفرك عدو بھی شریک ہو جس کی تیرے ساتھ عداوت اُسے شقی، فحمله عداوتك على أن اس امر پر آمادہ کرے کہ وہ اپنے لئے کوئی دوسری يختار لنفسه طريقا آخر يُخالف راہ اختیار کرے جو تیری راہ کے برعکس ہے باوجود اس کے کہ اس ( راہ) میں ڈاکو، درندے اور وسباع وأفاعي و آفات أخرى، فلا سانپ اور دوسری آفات بھی ہوں۔تو اس میں کوئی شك أنه ألقى نفسه إلى التهلكة، شک نہیں کہ اُس نے اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال فإن هلك فما كان سبب هلا که لیا۔پھر اگر وہ ہلاک ہو گیا تو اس کی ہلاکت کا سبب إلا مخالفتك، فتَدبَّرُ واتق الله محض تیری مخالفت ہی ہوگی۔لہذا غور کر اور اللہ کا ولا تكن إلا مع الصادقين ولا تؤذ تقویٰ اختیار کر اورصرف اورصرف راستبازوں کے ساتھ ہو جا۔اور کسی راست باز کو ایذا نہ دے اور صادقا ولا تُعِنِ الذي أبلى في نہ ہی اس کی مدد کر جس نے اُس سے لڑائی کرنے کی هیجائه، بل لا تكن من الذين جسارت کی بلکہ تو اس جنگ کے تماشائیوں میں بھی هم نظارة ذلك الحرب، و رضوا شامل نہ ہو جو نیزہ اور شمشیر زنی پر راضی ہو بالطعن والضرب، وأفاضوا فی گئے اور دلچسپی سے اُن باتوں کو سننے لگے جن میں سماع کـلـمـات فيها استخفافه، اس کا استخفاف تھا۔اور تو تو بہ کرنے والے کے وتُب مع الذي تاب، فإن الصالحين ساتھ تو بہ کر، کیونکہ صالحین وہ لوگ ہیں کہ جب قوم إذا أراد الله نصرهم فيخلق من الله ان کی مدد کرنا چاہتا ہے تو اپنی جناب سے لدنه الأسباب ويُبدى العُجاب، اسباب پیدا فرما دیتا ہے اور عجائب ظاہر کرتا ہے