حَمامة البشریٰ — Page 83
حمامة البشرى ۸۳ اردو ترجمه ولكان قول الله عز وجل الْيَوْمَ اور خدا کا یہ کہنا کہ آج میں نے تمہارے أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُم مِن نوع الكذب دین کو تمہارے لئے کامل کر دیا ہے۔جھوٹ وخلاف الواقعة، بل كان الواجب في اور خلاف واقعہ ہو جاتا بلکہ اس صورت میں هذه الصورة أن يقول الرب تبارك تو واجب تھا کہ یوں کہتا کہ میں نے محمد صلی وتعالى إنى ما أنزلتُ هذا القرآن كاملا على محمد صلی الله علیه و سلم بل سأنزلُ بعض آياته على عيسى بن مريم اللہ علیہ وسلم پر قرآن کو کامل نہیں اتارا بلکہ آخر زمانہ میں عیسی بن مریم پر اس کی کچھ في آخر الزمان، فيومئذ يكمل آيات اتاروں گا پس اس دن قرآن کامل القرآن وما كمل إلى هذا الحين۔ہوگا اور ابھی کامل نہیں۔وأنت تعلم أن هذا القول فاسد اور تم جانتے ہو کہ یہ بات بالبداہت بالبداهة، ولا يظن كمثل هذا إلا الذي فاسد ہے اور ایسا گمان وہی کر سکتا ہے جو هو من أكابر المعتدين۔نعم، يوجد بڑا ظالم ہو۔ہاں بعض احادیث میں عیسیٰ في بعض الأحاديث لفظ نزول بن مریم کے نزول کا لفظ پایا جاتا ہے لیکن عيسى بن مريم، ولكن لن تجد فی کسی حدیث میں یہ نہیں پاؤ گے کہ اس کا حديث ذكر نزوله من السماء ، بل نزول آسمان سے ہو گا بلکہ قرآن میں اس ذكر وفاته موجود في القرآن، وما کی وفات کا ذکر موجود ہے اور جائز نہیں جاز أن يكون هذا التوفّى بعد کہ یہ وفات نزول کے بعد ہو کیونکہ جن النزول، لأن الفتن التي أشير إليها فتنوں كى طرف آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی میں في آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى إنما هاجت اشارہ ہے اُن کا روئے زمین پر ظہور اور وظهرت على وجه الأرض من مدة غلبہ تو ایک لمبے زمانہ سے ہو چکا ہے اور طويلة، وتمت كلمة ربك كما قال جیسا خدا نے فرمایا ایسا ہی پورا ہو چکا ہے المائدة :