حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 84

حمامة البشرى ۸۴ اردو ترجمه وترى النصارى ينحتون لهم إلها اور تو دیکھ رہا ہے کہ نصاری نے اپنے لئے ایک وابــن إلــه، وكذلك تدل آية يا خدا اور ا بن خدا گھڑ لیا ہے اور آیت یا عیسی عِيسَى إِنَّى مُتَوَفِّيكَ على أن إِنِّي مُتَوَفِّيك“ بھی صریح دلالت کر رہی ہے عيسى قد توفّى وكان الله خليفة له که عیسی فوت ہو گیا ہے اور قیامت تک اللہ اُس إلى يوم القيامة، فكيف يمكن نزوله کا خلیفہ ہے۔پس مرنے کے بعد اُن کا نزول بعد الموت وقد قال الله تعالی کیونکر ہو سکتا ہے حالانکہ خدا نے فرما دیا ہے کہ فَيُمْسِكَ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ " جس پر اللہ موت کا حکم لگا دے اُس کو روک ۲۲ وقـــــــال : وَحَرُمُ عَلى قَرْيَةٍ رکھتا ہے۔‘ اور فرمایا ”جس گاؤں کو ہم ہلاک أَهْلَكْتُهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ ولا کرتے ہیں اُس پر لوٹنا حرام ہے۔“ اور کسی يوجد في حديث أن عيسى يجيء حدیث میں نہیں آیا کہ عیسی بعد وفات کے بعد وفاته ويخرج جسمه من القبر آئے گا اور اس کا جسم قبر سے نکلے گا۔جو جسم والجسم الذي دفن فی القبر کيف کہ قبر میں مدفون ہوا وہ آسمان سے کیا نازل ينزل من السماء ؟ فهذه القرائن ہوگا۔پس یہ قرائن صحیح طور پر بتاتے ہیں کہ دالة على أن للنزول معنی آخر ، نزول کے کوئی اور معنی ہیں ورنہ تو پھر کیونکر وإلا فكيف يمكن أن يُخبر الله أولا ممکن ہے کہ خدا پہلے تو خبر دے کہ مسیح نے بوفاة المسيح ويخبر بأنه خليفته وفات پائی اور اُس کی وفات کے بعد خدا خود بعد وفاته، وبأنه متمم أغراضه بعده اُس کا خلیفہ اور اُس کی اغراض کا پورا کرنے وجاعل أتباعه فوق الذين كفروا والا اور اُن کے اتباع کو قیامت تک مخالفوں إلى يوم القيامة بإرسال رسوله پر غالب رکھنے والا ہے آنحضرت کے مبعوث الكريم الله و یا ارسال عباد محدثین کرنے اور محدثوں اور مہموں کے بھیجنے کے ملهمين الذين يُصدقون المسيح ساتھ کہ مسیح کی تصدیق کرتے رہیں گے۔الزمر : ۴۳ الانبياء : ٩٦