حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 340 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 340

حمامة البشرى ۳۴۰ اردو ترجمه فينزل روحه على قلب عبد من تو وہ اپنے روح القدس کو اپنے بندوں میں سے ایک عباده ومعه ملائكة، فيتنزل بندے کے دل پر نازل کرتا ہے اور اُس کے ساتھ فرشتے الملائكة في كل طرف فيوحون إلى ہوتے ہیں۔پس فرشتے ہر طرف سے اُترتے ہیں اور عباده أن قوموا واقبلوا الحق وہ اُس کے بندوں کو یہ وحی کرتے ہیں کہ اُٹھو اور حق کو فيأتونهم ويعطونهم قوة لقبول الحق قبول کرو پھر وہ ان کے پاس آتے ہیں اور اُنہیں قبول وتحمل المصائب وما يظهر هذه حق اور مصائب برداشت کرنے کی قوت دیتے ہیں۔اور التحريكات إلا عند ظهور رسول او اور یہ تحریکیں صرف کسی رسول، نبی یا محدث کے ظہور نبى أو محدث، ولكن الجاهلون ما کے وقت ہی ظاہر ہوتی ہیں۔لیکن جاہل لوگ اس راز يعرفون هذا السر الذى تهب منه كو نہیں پہچانتے جس سے ہدایت کی ہوائیں چلتی ہیں رياح الهداية، ويغلطون فيه اور وہ اس کے بارے میں غلطی کھاتے اور انہیں ويسلكون مسلك الاتفاقات، ولا اتفاقات قرار دینے کی راہ اختیار کرتے ہیں۔اور اس يتدبرون في أن الله قد جعل لكل میں تدبر نہیں کرتے کہ اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک شيء سببا، ومـا مـن متحرك في سبب بنایا ہے۔اور اس عالم گون و مکاں میں ہر الكون إلا وله مُحرك، أولئك متحرک چیز کے لئے کوئی محرک ہے۔یہ وہی لوگ ہیں الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا جن کی کوشش اس دنیا کی زندگی میں اکارت گئی اور وہ ورضوا بخيالات سطحية وما كانوا سطحی خیالات پر خوش ہوئے اور تدبر کرنے والوں من المتدبرين۔میں سے نہ ہوئے۔والحق أن للملك لمة اور حقیقت یہ ہے کہ فرشتے کا بنی آدم کے دل بقلب بنی آدم وللشياطين لمة کے ساتھ ایک گہرا تعلق ہوتا ہے اور شیطانوں کا فإذا أراد الله أن يبعث مصلحا بھی تعلق ہوتا ہے۔پس جب اللہ کسی نبی یا رسول یا من رسول أو نبى أو محدث محدث کو بطور مصلح مبعوث کرنے کا ارادہ فرماتا ہے