حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 341 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 341

حمامة البشرى ۳۴۱ اردو ترجمه فيقوى لمة الملك ويجعل تو وہ فرشتے کے تعلق کو تقویت دیتا ہے اور لوگوں استعدادات الناس قريبة لقبول کی استعدادوں کو قبول حق کے قریب کر دیتا ہے الحق، ويعطيهم لهم عقلا وفهما اور ان کو عقل فہم ، ہمت اور مصائب برداشت وهمة وقُوَّةَ تحمل المصائب ونور کرنے کی قوت اور فہم قرآن کا نور عطا فرماتا فهم القرآن ما كانت لهم قبل ہے، جو اس مصلح کے ظہور سے قبل انہیں میسر نہیں ظهور ذلك المصلح، فتصفی ہوتا۔پس ذہن صاف ہو جاتے ہیں اور عقلیں الأذهان، وتتقوى العقول، وتعلو قوت پکڑتی ہیں۔اور ہمتیں بلند ہو جاتی ہیں۔الهمم، ويجد كل أحد كأنه أوقظ اور ہر ایک یوں محسوس کرتا ہے کہ گویا اُسے اس من نومه، وكان نورا ينزل من کی نیند سے بیدار کر دیا گیا ہے اور اُس کے دل غيب على قلبه، وكان معلما قام پر غیب سے نور نازل ہو رہا ہے اور ایک معلم اُس بباطنه، ويكون الناس كأن الله بدل کے باطن میں کھڑا ہو گیا ہے اور لوگ ایسے ہو مزاجهم وطبيعتهم، وشحذ جاتے ہیں کہ گویا اللہ نے اُن کے مزاج اور أذهانهم وأفكارهم۔فإذا ظهرت طبیعت کو بدل ڈالا ہے اور اُن کے اذہان وافکار واجتمعت هذه العلامات كلها کو تیز کر دیا ہے۔پس جب یہ سب علامات ظاہر فتدل بدلالة قطعية على أن اور جمع ہو جائیں تو وہ اس بات کی قطعی دلیل ہوتی المجدد الأعظم قد ظهر، والنور ہیں کہ مجد داعظم ظاہر ہو گیا ہے اور نازل ہونے النازل قد نزل، وإلى هذا أشار والا نور نازل ہو چکا ہے۔اور اسی کی جانب اللہ سبحانه في سورة القدر وقال انا سُبحانه وتعالیٰ نے سورۃ قدر میں اشارہ فرمایا ہے أَنْزَلْنَهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ۔وَمَا آذربك اور کہا ہے کہ اِنَّا أَنْزَلْنَهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَدْريكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرُ أَلْفِ شَهْرٍ۔تَنَزَّلُ الْمَلبِكَةُ وَالرُّوحُ مِنَ الْفِ شَهْرٍ - تَنَزَّلُ الْمَلَيْكَةُ وَالرُّوحُ