حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 320 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 320

حمامة البشرى ۳۲۰ اردو ترجمه فقال صادق و من عند الله، ولكن تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ سچا ہے اور اللہ کی الله يمازحه أما الجواب فاعلم أن طرف سے ہے۔لیکن اللہ اُس سے ٹھٹھا کر رہا ہے۔ذلك الشيخ قد أرسل إلى رسولین اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ اس بزرگ من عنده، كان اسم أحدهما نے اپنے دو قاصد میری طرف بھیجے۔ان میں سے الخليفه عبد اللطيف، واسم الثانی ایک کا نام خلیفہ عبداللطیف اور دوسرے کا نام خلیفہ الخليفه عبد الله العرب، فجاء ا عبد اللہ عرب ہے۔وہ میرے پاس فیروز پور مقام میں إلى فـي مـقـام فیروز فور وقالا قد آئے اور اُنہوں نے کہا کہ ہمیں آپ کی طرف ہمارے أرسلنا إليك شيخنا صاحب العلم بزرگ صَاحِبُ الْعَلَم پیر جھنڈے والے نے یہ يقول إني رأيت رسول الله صلى کہہ کر بھیجا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی الله عليه وسلم و استفسرته فی زیارت کی اور میں نے حضور علیہ سے آپ کے أمرك وقلت بين لي يا رسول الله بارے میں استفسار کیا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ ! أهو كاذب مفترى أم صادق ؟ مجھے بتائیے کہ کیا وہ جھوٹا مفتری ہے یا سچا؟ تو فقال رسول الله صلى الله علیه رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّهُ صَادِقٌ وَمِنْ وسلم إنه صادق ومن عند الله۔عِندِ الله ، یعنی وہ سچا ہے اور منجانب اللہ ہے۔اسم هذا الشيخ : پير صاحب العلم ہے۔اس بزرگ کا نام پیر جھنڈے والا ہے اور وہ سندھ کے علاقے ويسكن في بعض بلاد السندھ۔وسمعت کے رہنے والے ہیں۔اور میں نے سُنا ہے کہ وہ اس علاقے کے أنه من مشاهير مشائخ تلك البلاد و جماعة مشہور مشائخ میں سے ہیں۔اور اُن کے مریدوں کی جماعت ایک مبايعيه قريب من مئة ألف أو يزيدون منه لاکھ کے قریب بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے۔منہ بقية الحاشية هي تسم المؤمن بمعنی بقیہ حاشیہ۔جو مومن کو اس معنی میں نشان لگاتی ہے کہ وہ اُس أنهـا تـظـهـر أنــوار إيمانه كما أظهر أبو جهل (مومن) کے ایمان کے انوار کو ویسے ہی ظاہر کرتی ہے جیسے ابو جہل أنوار إيمان خاتم النبيين، فتفكر ولا تكن نے حضرت خاتم النبین ﷺ کے انوار ایمانیہ کو ظاہر کیا۔پس غور کر اور پاگل دیوانوں کی طرح مت ہو۔منہ كالمعتوه والمجانين۔منه