حَمامة البشریٰ — Page 319
حمامة البشرى ۳۱۹ اردو ترجمه ومن اعتراضاتهم ما قيل اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ إن بعض أجل مشائخهم قال ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ اُن کے بڑے مشائخ إني رأيت رسول اللہ صلی میں سے ایک نے یہ کہا ہے کہ میں نے رسول الله عليه وسلم في المنام وسألته الله علیہ کو خواب میں دیکھا اور آپ سے اس عن هذا الرجل (يعني عن شخص (یعنی مولف کتاب ہذا) کے بارہ المؤلف) أهو كاذب أم صادق ؟ دریافت کیا کہ آیا وہ شخص کا ذب ہے یا صادق؟ بقية الحاشية ألا ترى إلى سيدنا ونبينا بقیہ حاشیہ کیا تو ہمارے آقا، ہمارے نبی حضرت محمد محمد المصطفى صلعم كيف كانت عداوة مصطفی ﷺ کی طرف نہیں دیکھتا کہ کس طرح ابو جہل اور اُس أبي جهل وأمثاله موجبة لإنارة صدقه وضیاء جیسے لوگوں کی عداوت آپ کے صدق کی تنویر اور آپ کے نور إيـمـانـه ولــو لـم يكن أبو جهل وإخوانه من ایمان کی ضیاء پاشی کا موجب بنی۔اگر ابو جہل اور اُس کے الـمـعـــاديــن لـبـقـى كثير من أنوار الصدق دوسرے معاند بھائی بند نہ ہوتے تو صدق محمدی کے بہت سے المحمدى فى مكمن الاختفاء ، فإذا أراد انوار پردہ اختفاء میں رہ جاتے۔پس جب اللہ نے ارادہ فرمایا الله أن يُظهر صدق نبيه صلعم بین الناس کہ وہ اپنے نبی ﷺ کے صدق کو لوگوں میں ظاہر کرے تو اُس فجعل له الحاسدين المعاندين المعادين في نے اس زمین میں ابو جہل اور دوسرے شریروں کو آپ علیہ کا الأرض كأبي جهل وشياطين آخرین ،حاسد معاند اور دشمن بنا دیا تو انہوں نے ہر طرح کے منصوبے فمكروا كل المكر وآذوا كل الإيذاء بنائے اور ہر طرح کی ایذا پہنچائی اور آسمان سے نازل ہونے وسعوا لإطفاء أنوار نزلت من السماء والے انوار کو بجھانے کی پوری کوشش کی۔لیکن وہ اس سے عاجز فعجزوا عن ذلك، وجاء الحق وزهق رہے۔اور حق آگیا اور باطل بھاگ گیا۔اور اللہ کا امر ظاہر الباطل، وظهر أمر الله ولو كانوا كارهين فجاز ہو گیا۔گو وہ اُسے نا پسند کرتے تھے۔اس لئے یہ کہنا جائز ہے کہ : 6 علی أن يُقال إن أبا جهل وأمثاله كانوا سببا لظهور ابو جہل اور اس جیسے دوسرے حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صدق الــمــصــطــفـى وإيمانه الطيب و أنواره صدق ، آپ کے پاکیزہ ایمان اور آپ کے انوار عالیہ کو ظاہر العليا، فكذلك نقول إن دابة الأرض التي کرنے کا سبب بنے۔پس اسی طرح ہم کہتے ہیں کہ دابتہ هـي خـادمـة الـشـيـطـان۔۔أعـنـى التي تتكلم الارض جو شیطان کی خادمہ ہے۔یعنی جو مقعد سے بات کرتی بالإست لا بالفم كالصالحين من نوع الإنسان ہے، نہ کہ صالحین کی طرح منہ سے، جو نوع انسان میں سے ہیں۔