حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 27 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 27

حمامة البشرى ۲۷ اردو ترجمه بل يحتالون عند رؤيتها ويتعامون بلکہ ان کو دیکھ کر حیلہ بازی کرتے ہیں اور باوجود مع وجود الأبصار، ويفترون على آنکھیں رکھنے کے اندھے بنتے ہیں اور مجھ پر قسم قسم أشياء ويريدون أن يُطفئوانور کے افترا کرتے ہیں اور نور اسلام کو بجھانا چاہتے الإسلام، وصاروا ظهيرا للكافرين ہیں اور کفار کے مددگار بن گئے ہیں۔اور حق تو وكان الحق واضحًا صريحًا مشرقا آفتاب کی مانند چمک رہا تھا لیکن ان کو عزت کے كالشمس، ولكن أخذتهم العزة خیال اور حسد اور بخل نے پکڑ لیا پس اللہ نے والحسد والبخل، فطبع الله على غشاوة ، فما استطاعوا أن يروا (اس کی سزا میں ) ان کے دلوں پر مہر کر دی اور قلوبهم، وجعل على أبصارهم ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا پس بیناؤں کی طرح حق کے دیکھنے کی طاقت ان سے چھن گئی الحقيقة كالمبصرين۔إنهم شابهوا۔وہ یہود کی مانند ہو گئے اور اعمال وافعال کی اور اليهود ونزلوا منازلهم بتوارد الأعمال والأفعال والنيات نیتوں کی مشابہت ہے ان کے مرتبہ پر جا والخواطر، ووقع هذا التوارد كما ٹھہرے اور یہ ایسی مشابہت ہے جیسے کہ ایک قدم يقع الحافر على الحافر، وما انتهوا دوسرے قدم پر واقع ہوتا ہے اور ہرگز باز نہ آئے بل يزيدون في كل حين۔بلکہ وقتاً فوقتاً بڑھتے گئے۔والذين مَنَّ الله عليهم بالهداية، اور جن لوگوں کو خدا نے ہدایت کی اور صدق و وأراهم نهج الصدق والصواب، صواب کا راستہ بتایا وہ حسن ظن سے مجھے دیکھتے فأولئك الذين ينظرون إلى بحسن ہیں اور نور قلب سے میرے بارہ میں فکر کرتے الظن، ويفكرون في أمرى بنور ہیں تو اُن کا نور میرے صدق کے حقائق کی ان القلب، فينبتهم نورهم بحقائق کو خبر دیتا ہے اور جو میں اُن کو کہتا ہوں وہ صدقي، ويقبلون ما أقول لهم، ولا قبول کرتے ہیں اور اُن بیوقوف جاہلوں سے يشابهون تلك السفهاء الجهلاء ، ويسلكون مسلك الأتقياء، مشابہ نہیں ہیں اور وہ متقیوں کی راہ چلتے ہیں