حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 28

حمامة البشرى ۲۸ اردو ترجمه ويتبعون سبل السعداء ، ويأخذون اور سعیدوں کا اتباع کرتے ہیں اور صلحاء کا طریق أدب الصلحاء ، وقد أنزل الله اختیار کرتے ہیں اور خدا نے اپنے پاس سے اُن پر عليهم سكينة من عنده وجعلهم من سكينت نازل فرما کر ان کو یقین والوں سے بنا دیا المستيقنين۔يتقون الله ويخافون ہے وہ تقویٰ کرتے اور خدا کے حضور سے ڈرتے مـقـامـه وليسوا كالذي يذر الآخرة ہیں اور اُن کی طرح نہیں ہیں جو آخرت کو چھوڑتے ويلغيها، ويحب العاجلة ويبتغيها، اور دنیا کو پسند کرتے اور چاہتے ہیں۔اور صلحاء کے ويظلم الفئة الصالحة ويؤذيها گروه پر ظلم کرتے اور ان کو ایذا دیتے ہیں اور زمین ويسعى في الأرض ليفسد فيها ، میں فساد پھیلاتے اور لوگوں کو گمراہ کرتے اور ويُضل أهلها ويُكفّر قومًا مؤمنين۔مومنوں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں۔وإن أحبائى لمتقون جميعهم، ولكن اور میرے سب دوست متقی ہیں اور لیکن ان أقواهم بصيرةً وأكثرهم علمًا، وأفضلهم سب سے قوی بصیرت اور کثیر العلم اور زیادہ تر رفقا وحلمًا، وأكملهم إيمانا وسلما، زم اور علیم اور اکمل الایمان والا سلام اور سخت وأشدهم حبًّا ومعرفةً وخشيةً ويقينا محبت اور معرفت اور خشیت اور یقین اور ثبات وثباتا، رجل مبارك كريم تقى، عالم صالح فقيه محدث جلیل القدر والا ایک مبارک شخص بزرگ متقی عالم صالح فقیه حکیم حاذق عظيم الشأن، حاج اور جلیل القدر محدث اور عظیم الشان حاذق الحرمين حافظ القرآن القرشي حکیم حاجی الحرمین حافظ القرآن قوم کا قوما والفاروقی نسبًا، واسمه قریشی اور فاروقی نسب کا ہے جس کا نام نامی مع الشريف مع لقبه اللطيف: المولوى لقب گرامی مولوی حکیم نورالدین بھیروی ہے الحكيم نور الدين البهيروى ، اللہ تعالیٰ اس کو دین و دنیا میں بڑا اجر دے۔اور أجزل الله مثوبته في الدنيا والدين۔وهو أول رجال بايعوني صدقا صدق و صفا اور اخلاص اور محبت اور وفاداری وصفاء وإخلاصا ومحبة ووفاء میں میرے سب مریدوں سے وہ اول نمبر پر ہے