حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 26

حمامة البشرى ۲۶ اردو ترجمه وقفوا ما لم يكن لهم به علم جس بات کی حقیقت کو نہیں جانتے اُس کی پیروی وتركوا سبيل المتقين۔وما تركوا کرتے اور متقیوں کی راہ ترک کرتے ہیں اور انہوں شيئا من سوء الظنّ وتركِ الأدب نے حق کی مخالفت میں بدظنی اور بے ادبی اور افترا کا والافتراء والقيام بمخالفة الحق کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا اور سوا جھوٹ کے نہ وما شهدوا إلا بِزُورٍ ، وما جادلوا إلا كوئى شہادت دی ہے اور نہ شیطانی فریبوں کے سواکسی بمكائد الشياطين۔فلما اضطرمت اور بات کے ساتھ مقابلہ کیا۔جبکہ اُن کے فساد کی نار الفساد بأيديهم، وانطلقت إلى آگ خوب شعلہ زن ہو گئی اور فتنوں کے دھوئیں کی دخان الفتن أرجلهم، سالتُ الله طرف چل پڑے تو پھر میں نے اپنے اللہ سے دعا کی ربي أن يُعينني من لدنه ويؤيدنى من کہ اے میرے رب تو اپنے پاس سے میری مدد کر عنده، وقلتُ ربنا افتح بيننا وبين [ اور میری تائید فرما] اور ہمارے اور ہماری قوم کے قومنا بالحق وأنت خير الفاتحين۔درمیان سچا فیصلہ کر اور تو ہی اچھا فیصلہ کرنے والا ہے۔فایدنی ربّي بآيات وأنار أمرى پھر تو خدا نے بڑے بڑے نشانوں سے میری تائید کی ببركات وأتم حجتـى عـلى اور بہت سی برکات کے ساتھ میری شان کو روشن کر دیا الطالبين، ولكنهم ما خلوا سبیلی اور طالبوں کے لئے اتمام حجت کر دیا لیکن مخالفوں نے وما كانوا منتهين۔وجحدوا وقد میرے راستہ کو خالی نہ کیا اور نہ شرارت سے باز آئے۔اور تبيـن الــرشــد مـن الغـى و حصحص ہدایت اور ضلالت میں امتیاز ہونے اور حق کے ظاہر الحق۔فأعجبني إنكارهم وقساوة ہونے کے بعد بھی انہوں نے ہدایت سے انکار کیا اور ان قلوبهم، إنهم رأوا علامات صدقی کے انکار اور اس سخت دلی سے میں سخت متعجب ہوا کہ و آیات قبوليتي، وما رجعوا إلى انہوں نے میرے صدق اور قبولیت کے نشانات دیکھ الحق وما كانوا راجعين يا حسرة بھی لئے اور پھر بھی نہ تو حق کی طرف رجوع کیا اور نہ عليهما إنهم لا يفهمون حقيقة رجوع کی امید دلائی۔ان پر افسوس کہ نہ تو وہ واقعات الواقعات، ولا يقبلون الآیات کی حقیقت سمجھتے ہیں اور نہ نشانوں کو قبول کرتے ہیں