حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 296 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 296

حمامة البشرى ۲۹۶ اردو ترجمه وكذلك قوله تعالى إِذْ يُوحِى اور اسی طرح اللہ تعالیٰ کا یہ قول کہ اِذْيُوحی رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ إِنِّي مَعَكُمْ فَتَتِتُوا رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِيْنَ الَّذِيْنَ آمَنُوا أى هاتوا قلوبهم امنواتے (یاد کرو) یعنی تم اُن کے دلوں تک پہنچو وألقوا فيها كلماتِ التثبیت، یعنی اور اُن میں ثابت قدمی کے کلمات القاء کر و یعنی تم قولوا لَا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُواء ان سے کہو کہ نہ ڈرو اور نہ غمگین ہو اور کچھ اسی قسم وكمثله من كلمات تطمئن بھا کے اور کلمات کہو جن سے اُن کے دل مطمئن قلوبهم۔فهذه الآيات كلها تدل على ہوں۔پس یہ سب کی سب آیات دلالت کرتی ہیں أن الله قد يكلم أولياءه ويخاطبهم کہ اللہ اپنے اولیاء سے ہمکلام اور اُن سے مخاطب ليزداد يقينهم وبصيرتهم وليكونوا ہوتا ہے تا کہ اُن کا یقین اور اُن کی بصیرت بڑھے اور تا وہ مطمئن ہوجائیں۔من المطمئنين۔وكذلك علم الله عباده دعاء اهْدِنَا اور اسی طرح اللہ نے اپنے بندوں کو اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - صِرَاطَ الَّذِيْنَ الصِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - صِرَاطَ الَّذِيْنَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ، ومعلوم أن وَلَا الضَّالِينَ ے کی دعا سکھائی اور یہ معلوم من أنواع الهداية كشف وإلهام ہی ہے کہ کشف، الہام اور رویاء صالحہ، ورؤيا صالحة ومكالمات و مخاطبات مكالمات و مخاطبات اور محدثیت ہدایت کی وتحديث لينكشف بها غوامض القرآن قسمیں ہیں تا کہ ان کے ذریعہ قرآن کے اسرار ويزداد اليقين، بل لا معنى للإنعام منکشف ہوں اور یقین میں اضافہ ہو۔بلکہ انعام من غير هذه الفيوض السماوية کے ان سماوی فیوض کے علاوہ اور کوئی معنی نہیں (یاد کرو) جب تیرا رب فرشتوں کی طرف وحی کر رہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں پس وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں انہیں ثبات بخشو (الانفال:۱۳) سے ہمیں سیدھے راستہ پر چلا۔اُن لوگوں کے راستہ پر جن پر تو نے انعام کیا جن پر غضب نہیں کیا گیا اور جو گراہ نہیں ہوئے۔( الفاتحۃ:۷،۶ )