حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 297 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 297

حمامة البشرى ۲۹۷ اردو ترجمه فإنهـا أصـل الـمـقـاصـد للسالكين | کیونکہ یہ سالکین کے اصل مقاصد ہیں جو چاہتے الذين يريدون أن تنكشف عليهم ہیں کہ اُن پر معرفت کے دقائق منکشف ہوں اور وہ دقائق المعرفة، ويعرفوا ربهم فى اس دنیا میں اپنے رب کو پہچان لیں اور محبت اور هذه الدنيا، ويزدادوا حُبًّا وإيمانا ایمان میں ترقی کریں اور دنیا سے ناطہ توڑ کر اپنے ويصلوا محبوبهم متبتلين۔فلأجل محبوب کا وصال حاصل کریں۔پس یہی وجہ ہے کہ ذلك۔۔حتَّ الله عبادہ علی ان اللہ نے اپنے بندوں کو ترغیب دلائی کہ وہ اس کی يطلبوا هذا الإنعام من حضرته، فإنه بارگاہ سے یہ انعام مانگیں، کیونکہ وہ ان کے دلوں كان عليمًا بما في قلوبهم من میں موجود وصال، یقین اور معرفت کی پیاس کو عطش الوصال واليقين والمعرفة، خوب جانتا ہے اس لئے اللہ نے اُن پر رحم فرمایا اور فرحمهم وأمد كل معرفة للطالبين جستجو کرنے والوں کے لئے ہر طرح کی معرفت ثم أمرهم ليطلبوها في الصباح مہیا کی اور پھر انہیں حکم دیا کہ وہ اسے صبح و شام اور والمساء والليل والنهار، وما شب و روز طلب کریں۔اور اُس نے یہ حکم انہیں أمرهم إلا بعد ما رضى بإعطاء هذه ان نعمتوں کے دینے پر راضی ہونے کے بعد ہی النعماء ، بل بعدما قدر لهم دیا۔بلکہ اس کے بعد کہ اُس نے ان نعمتوں کا دیا جانا أن يُرزقوا منها، وبعدما جعلهم اُن کے لئے مقدر کر دیا اور بعد اس کے کہ انہیں ورثاء الأنبياء الذين أوتوا مِن قبلهم ان انبياء کا وارث بنایا جوان سے قبل اصالتا ہدایت كل نعمة الهداية على طریق کی ہر نعمت عطا کئے گئے تھے۔پس دیکھ کہ اللہ نے الأصالة۔فانظر كيف من الله ہم پر کس طرح احسان فرمایا ہے اور اُمّ الکتاب علينا۔۔وأمرنا في أم الكتاب (سوره فاتحہ ) میں ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم اس میں لنطلب فيه هدايات الأنبياء كُلّها، انبياء كى سب ہدایات طلب کریں تا ہم پر اُن ليكشف علينا كل ما كشف عليهم، تمام باتوں کا انکشاف ہو جو اُن پر کھولی گئی تھیں۔