حَمامة البشریٰ — Page 6
حمامة البشرى اردو ترجمه ويجدد لهم إرادات بعد فناء اور نفسانی خواہشات کے کامل طور پر فنا ہو جانے کے الإرادات النفسانية كلها۔ثم بعد ان کے ارادوں کی تجدید کرتا ہے۔پھر وہ اپنی يُرسلهم إلى عباده رحمة منه، رحمت سے انہیں اپنے بندوں کی طرف بھیجتا ہے۔فيدعون الناس إلى الخير پس وہ لوگوں کو خیر و صلاح اور سعادت و کامرانی کی والصلاح، والسعادة والنجاح، طرف بلاتے ہیں۔پس جو لوگ انہیں قبول کر لیتے فالذين يقبلونهم ويتبعونهم اور ان کی اتباع کرتے اور تمام اعمال، اقوال اور ويحذون حذوهم في كل أعمالهم حركات وسکنات میں اُن کے قدم بقدم چلتے ہیں وأقوالهم وحركاتهم وسكناتهم، اور اُن کے سایوں سے دور نہیں رہتے اور جن باتوں ولا يفارقون أظلالهم ولا يخرجون کا وہ انہیں حکم دیتے ہیں اُن سے باہر نہیں نکلتے تو وہ عما أمروهم، فينالون السعادة سعادت کو پالیتے ہیں اور خوش بختوں جیسی کامیابی ويفوزون فوز السعداء ، ويُرضون حاصل کر لیتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسول کو راضی الله ورسوله ويكونون مُباركين۔کر لیتے ہیں اور بابرکت وجود بن جاتے ہیں۔فالحاصل أن خدمة هؤلاء الكرام حاصل کلام یہ کہ ان محترم بزرگوں کی خدمت عنوان السعادة، ومحبتهم استثمار | خوش بختی کی نشانی ہے اور ان سے محبت کرنا معرفت المعرفة، ومصافاتهم مُصافات الله کے پھل حاصل کرنا ہے۔اور ان سے دوستی اللہ سے دوستی ہے اور ان کی تعریف و توصیف کی اشاعت وبث مدائحهم زمام الفلاح زمام فلاح ہے۔اور اُن کے عیوب کی جستجو کرنا وتطلب مثالبهم من أمارات الطلاح بدبختی کی نشانیوں میں سے ہے اور اُن کے ہے وتتبع عيوبهم مدحض المحسنات نقائص کو تلاش کرنا نیکیوں کو تباہ کرنے والا۔وتكلف كلفهم كفارة السيئآت اور اُن کی تکلیفیں اپنے سر لینابُرائیوں کا کفارہ ہے۔فالذين ما انتظموا فى سمطهم، پس وہ لوگ جو اُن کی لڑی میں منسلک نہیں ہوئے