حَمامة البشریٰ — Page 5
حمامة البشرى اردو ترجمه ويتخلون مما يسم بالأخلاق اور اخلاق کو مسموم کرنے والی باتوں سے الگ تھلگ يصبرون تحت مجاری الأقدار حُبًّا رہتے ہیں۔وہ قضاء وقدر کے جاری ہونے پر ومواطأةً لا لتنوُّه الأقدار، ويطيعون ( خدا کی ) محبت اور اُس کی رضا سے موافقت کرتے ربهم بذل الـــروح واقتحام | ہوئے صبر کرتے ہیں نہ کہ اپنے اقتدار کی بلندی کے الأخطار، ابتغاء لمرضاة الله لا لئے۔رضائے الہی کے حصول کے لئے وہ روح لارتفاع الأخطار۔لا يريدون ملل قربان کرتے ہوئے اور خطرات میں پڑتے ہوئے اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں، نہ کہ قدر و منزلت الخلائق، ولا تجد فيهم سوء کی بلندی کے لئے۔وہ لوگوں سے ( زیادہ) میل جول رکھنا پسند نہیں کرتے۔تو اُن کو بدطینت اور بدخلق الطبع وتوشين الخلائق۔الراحمون المحسنون إلى عباد الله، مآل نہیں پائے گا۔وہ اللہ کے بندوں پر رحم اور احسان الآمل وثمال اليتامى والأرامل۔کرنے والے ہیں۔وہ آس لگانے والوں کے لئے يبعدون عن كل كدُورَة وظلام وعن امیدگاہ اور یتیموں اور بیواؤں کے فریا درس ہیں۔الهيئة الظلمانية، ويُملأون من وہ ہر کدورت ، تاریکی اور ظلماتی کیفیتوں سے دور الأنوار والجواهر الإيمانية، ويُصيَّر رہتے ہیں۔وہ انوار اور ایمانی جو ہروں سے بھر دیئے صحن صدورهم مسعى للأوابد جاتے ہیں۔اُن کے سینوں کا آنگن روحانی پرندوں الروحانية، ويـخـرون أمام الشدة كانشيمن بنادیا جاتا ہے۔اور وہ آستانہ الہی پر گرتے کا الربانية، وتغرق أرواحهم في بحار ہیں اور اُن کی روحیں جناب الہی کے سمندروں میں حضرته ساجدين۔ويخرجون سجدہ کرتے ہوئے غرق ہو جاتی ہیں۔وہ (اپنے) من النفس والهواء والإرادة، ولا نفس اور خواہش اور ارادہ سے باہر آجاتے ہیں۔يدرون النفس ولذاتِها، ويقلبهم وہ نفس اور اُس کی لذات کو نہیں جانتے۔اللہ الله يمينا وشمالا حكمةً من عنده، اپنی حکمت سے اُنہیں دائیں بائیں پلٹاتا ہے ا يبدو أنه سهو من الناسخ، والصحيح يصم“ (الناشر) ل يبدو أنه سهو من الناسخ، والصحيح الهوى“(الناشر)