حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 281 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 281

حمامة البشرى ۲۸۱ اردو ترجمه هاك ما فهمني ربي۔۔۔ اس بارے میں میرے رب نے جو مجھے سمجھایا أنه يجيء من مدد السماء ہے وہ یہ ہے کہ پہلے آسمان کی مدد سے نقول ، باہمی الأولى نقول وتوسطات ،وزی، روابط اور لباس کا نزول ہوتا ہے اور دوسرے ومن السماء الثانية قواعد آسمان میں منضبط قواعد ہیں جو لکھے جاتے اور تحریر منضبطة، فتُكتب وتُسطر میں لائے جاتے ہیں اور جنہیں سیکھا جاتا ہے اور وہ نسل در نسل منتقل ہوتے ہیں۔ اور وہ سینوں وتعلم وتُؤثر كابرا عن كابر، وتوقر بها الصدور وتُمَلأُ به میں ڈالے جاتے ہیں اور جن سے صحیفے پر کئے جاتے ہیں۔ اور تیسرے آسمان سے قدرتی رنگ الصحف، ومن السماء الثالثة لون طبعی، فتصير طبيعته آتا ہے جو (انسان) کی طبیعت بن جاتا ہے اور طبائع اس کی طرف مائل ہوتی ہیں اور اس کے وتميل إليه الطبائع وتهيج لئے اپنی حمیت کی وجہ سے جوش مارتی ہیں۔ پس وہ لها حمية منهـم فـيـحـمـونـهـا اس کی حفاظت کرتے اور مدد کرتے ہیں۔ اور اس وينصرونها ويناضلون دونها کے لئے برسر پیکار رہتے ہیں۔ اور اس سے ایسی ويحبونها كحب الأموال والأولاد محبت کرتے ہیں جیسے وہ اموال، اولاد اور نفوس والأنفس۔ و من السماء الرابعة سے محبت کرتے ہیں۔ اور چوتھے آسمان سے غلبة وقوة وتسخير، فيكون مسخَّرًا غلبه، قوت اور تسخیر نازل ہوتی ہیں جن کی وجہ لها أكابر الناس وأصاغرهم، سے لوگوں کے سب چھوٹے بڑے اور ان کے عــلــمــاؤهم وأمراؤهم، ومن علماء وامراء اُس کے لئے مسخر کر دیئے جاتے السماء الخامسة نكاية وشدة ہیں ۔ اور پانچویں آسمان سے تکلیف اور سختی فلن ترى منكرا لها إلا وقد نازل ہوتی ہیں اور تو دیکھے گا کہ اس کا ہر منکر امتحن بالمحن، وابتلى بالبلايا مصائب میں گرفتار اور دکھوں میں مبتلا کیا جاتا ہے۔