حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 66

حمامة البشرى اردو ترجمه فانظر كيف شهد الله على وفاته فى دیکھ خدا نے اپنی روشن کتاب میں اس کی كتابه المبين او معلوم أن الرفع وتطهير وفات پر کیسی شہادت دی ہے اور ظاہر ہے کہ ذيل المسيح من إلزامات اليهود مسیح کا رفع اور اس کے دامن کا یہود کے 14 وبهتاناتهم، وغلبة أهل الحق وضرب الزاموں اور بہتانوں سے پاک کرنا اور اہلِ الذلة على اليهود، وجعلهم مغلوبين حق کا غلبہ اور یہود پر ذلت کا چھا جانا اور مقهورين تحت النصارى والمسلمین نصاری اور مسلمانوں کے نیچے مغلوب و مقہور ہونا بقية الحاشية - مثلا۔۔إنهم يؤمنون باليقين بقیہ حاشیہ۔مثلاً وہ کامل یقین اور ایمان رکھتے ہیں التام أن المسيح يأتي حَكَمًا عَدُلا، والناسُ کہ مسیح حکم اور عدل ہو کر آوے گا اور لوگ اس کو اپنا يحكمونه ويرفعون إليه مشاجراتهم، ويجعله حکم بناویں گے اور اپنے مقدمات ان کے پاس لے الله خليفة في الأرض، ثم يقولون إن عيسى جاویں گے اور اللہ تعالیٰ ان کو زمین میں خلیفہ ينزل تابعا للمهدى، والحَكَمُ العَدْلُ هو بنا وے گا پھر کہتے ہیں کہ عیسی مہدی کا تابع ہوگا اور المهدى لا عيسى الذي ليس من قریش حکم و عدل مہدی ہوگا نہ عیسیٰ جو قریشی نہیں ہے۔اور ويقولون إن هذا الأمر من الواقعات الحقة۔یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ واقعی اور حق بات ہے کہ مسیح ۲۴۔۔أن عيسى ينزل عند غلبة النصارى واستيلائهم نصاری کے غلبہ اور استیلاء اور ہر ایک بلندی سے ان على وجه الأرض، ونسلهم من كل حدب، کے اترنے کے وقت نازل ہوگا اور ان کی صلیب کو فيكسر صليبهم ويقتـل خـنـازيــرهم، ثم توڑے گا اور ان کے خنزیروں کو قتل کرے گا اور پھر يرجعون ويقولون إن المسيح لا ينزل إلا خود ہی کہتے ہیں کہ مسیح خروج دجال کے وقت آوے عند خروج الدجال، ويقولون إن الدجّال گا اور کہتے ہیں کہ نہ تو دجال نصاری کی انجیلوں پر ليس من الذين اتبعوا أناجيل النصارى وآمنوا ایمان رکھے گا اور نہ ان کے انبیاء اور ان کی کتابوں بأنبيائهم و كتبهم و ديانتهم، بل هو رجل لا اور [ ان کے مذہب پر ایمان رکھے گا بلکہ وہ نہ عیسی کا يتبع عيسى ولا يؤمن بنبي من الأنبياء ، بل اتباع کرے گا اور نہ کسی اور نبی کا متبع ہو گا اور خدائی يخرج بادعاء الألوهية، ويملك الأرض کے دعویٰ کے ساتھ نکلے گا اور سوائے مکہ مدینہ کے كلها غير مكة وطيبة، ويقول إنى أنا الله رب تمام روئے زمین کا مالک بن جائے گا اور وہ کہے گا العالمين۔فانظر كيف يسلكون مسلک کہ میں ہی خدا اور رب العالمین ہوں۔پس دیکھ کہ کیونکر السكارى، ولا يثبتون على قول، ومالهم نشیوں کی طرح چلتے ہیں اور نہ کسی بات پر اور نہ کسی عقیدہ على عقيدة من قرار، ولا يتدبرون كالعاقلين پر ثابت رہتے ہیں اور عقلمندوں کی طرح تدبر نہیں کرتے