حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 65 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 65

حمامة البشرى اردو ترجمه اد وأما ما قلت في وفاة المسيح اور جو کچھ میں نے وفات مسیح کی بابت کہا ہے فما كان لي أن أقول من عند وہ میں نے اپنی طرف سے نہیں کہا بلکہ میں نے نفسي، بل اتبعث قول الله تعالیٰ اللہ کے قول کا اتباع کیا ہے اور اس کے اُس وآمنت بما قال الله تعالی عزّ وجل فرموده پر ایمان لایا ہوں کہ اے عیسی میں تجھے لعينى إِلى تَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ اِلَى ماروں گا اور اپنی طرف اُٹھاؤں گا اور منکروں وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَ جَاعِلُ الَّذِينَ کے بہتانوں سے تجھے پاک کروں گا اور تیرے اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا الى يَوْمِ القِيمة تابعین کو مخالفین پر قیامت تک غلبہ دوں گا۔بقية الحاشية ونزل آية الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ بقیہ حاشیہ۔اور یہ آیت بھی نازل ہو گئی کہ ” آج ہم نے تمہارا لَكُمْ دِينَكُمْ وكذلك قالوا إن المسيح دین کامل کر دیا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ مسیح خنزیر کو قتل کرے گا يقتل الخنزير، وما نرى في القرآن حكمًا حالانکہ قرآن میں لوگوں کے خنزیروں کے قتل کرنے کا کہیں لقتل خنازير أهل الأرض، بل منع من تضییع حکم نہیں بلکہ قرآن میں ذمیوں کے اموال کو ضائع کرنے اور أموال الدميين ونهب أملاكهم بعد أن أعطوا ان کی املاک چھینے کی ممانعت آئی ہے جبکہ وہ ذلت کے ساتھ جزیہ ادا کریں۔الجزية صاغرين۔والعجب أن هذه الـعـلـمـاء آمنوا بأن الله اور ان علماء پر سخت تعجب ہے کہ یہ ایمان لاتے ہیں کہ مسیح پر تـعـالـى يـوحـى إلى المسيح إلى أربعين سنة چالیس برس تک اللہ تعالیٰ وحی نازل کرتا رہے گا حالانکہ پہلے اس وكانوا يـعـتـقــدون مــن قبل بأن وحی النبوة قد بات کے معتقد تھے کہ وحی نبوت ختم ہو چکی ہے پس ان پر افسوس انقطع فيا حسرة عليهم إنهم يعلمون مضار کہ اپنے عقائد کے ضرروں کو خوب جانتے ہیں اور پھر بھی ان کو عقائدهم ثم لا يتركونها وأراهم كالنائمين۔ترک نہیں کرتے اور میں ان کو سویا ہوا خیال کرتا ہوں اور اس وأعجبني أنهم يجمعون في عقائدهم اختلافات بات نے مجھے سخت تعجب میں ڈال رکھا ہے کہ انہوں نے اپنے عجيبة ولا ينظر أحد منهم إلى هذه التناقضات۔عقائد میں عجیب اختلاف جمع کر رکھے ہیں اور ان میں سے کوئی يؤمنون بعقيدة ثم يرجعون ويؤمنون بھی ان تناقضوں پر نظر نہیں کرتا کبھی ایک عقیدہ پر ایمان لاتے بعقيدة أخــراى تخالف الأولى و تعارضها، ہیں پھر اس کے مخالف و معارض ایک اور عقیدہ تسلیم کر لیتے ہیں ال عمران : ۵۶ المائدة : ۴