حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 67

حمامة البشرى ۶۷ اردو ترجمه لقد وقعت هذه الأنباء والمواعيد كلها یہ سب وعدے اپنی ترتیب اور صورت پر وتمت وظهرت، وما وقعت إلا علی پورے اور ظاہر ہو چکے ہیں۔اور ان کے صورتها وترتيبها، وقد انقضت مدة طويلة ظهور پر لمبا زمانہ گزر چکا ہے۔پس کوئی عاقل على ظهورها ووقوعها، فكيف يعتقد بالغ جو عقل سلیم اور فہم مستقیم رکھتا ہو کب باور عاقل بالغ ذو عقل سلیم وفهم مستقیم کر سکتا ہے کہ توفی کا وعدہ جو آیت موصوفہ کی بأن خبر التوفّي الذي قُدِّمَ على هذه ترتیب میں سب وعدوں سے اول ہے وہ الأخبار في ترتيب الآية الموصوفة هو اب تک واقع نہ ہو اور عیسی بن مریم اس غير واقع إلى وقتنا هذا، وما مات عیسی زمانہ تک بھی نہ مرے جو اس کی امت کی ابن مريم إلى هذا الزمان الذي فسد ضلالتوں سے فاسد ہو چکا ہے بلکہ کسی بضلالات أُمته، بل يموت بعد نزوله في غير معلوم وقت میں نازل ہونے کے بعد وقت غير معلوم ولا يخفى سخافة هذا مرے گا اور سوچنے والوں پر اس رائے کا الرأى على المتفكرين۔ضعف اور فساد پوشیدہ نہیں۔بقية الحاشية - وإنى أرى أن الله سلب بقیہ حاشیہ۔اور میں یقین کرتا ہوں کہ ان کی قوت عنهم قوة الفيصلة، ونزع منهم طاقة الآراء فیصلہ اور صحیح رائے کی طاقت خدا نے چھین لی ہے اور الصحيحة، وتركهم في ظلمات الغي کج روی کی ظلمت میں حیران چھوڑ دیا ہے اور اس کا یہ هائمين۔والسر في ذلك أنه ما رآهم حرياً بھید ہے کہ خدا نے دیکھا کہ یہ الہی اسرار کے لائق نہیں بالأسرار الإلهية، ورأى رؤوسهم خالية من رہے اور ان کے سر ادراک اور سمجھ کی قوت سے خالی القوى المدركة الفاطنة ، فنزَع منهم حلل ہو گئے ہیں تو ان سے انسانیت کا لباس اتار لیا اور الإنسانية، وردَّهم إلى صور البهائم والسباع چارپایوں اور درندوں اور سانپوں کی شکل میں بدل دیا والأفاعي، وألحقهم بالسافلين۔اور سفلی مخلوقات سے ملا دیا۔والذين أوتوا أُكُل المعارف غضًا طرِيَّا، اور جولوگ معارف کی تازہ غذا دیئے جاتے ہیں اور نیچے ورزقوا من العلوم الصادقة حظا وافراء فما جهلوا علوم سے وافر حصہ دیئے گئے ہیں تو وہ سیدھے راہ اور پاک الطريق، وما نسوا المشرب، وأصابوا في فهم مشرب کو نہیں بھولے اور وہ آیات کے فہم میں مصیب رہے آيات الله، وما ضاع من أيديهم علم الروحانيين۔اور روحانیوں کے علم اُن کے ہاتھوں سے ضائع نہیں ہوئے