حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 37

حمامة البشرى ۳۷ اردو ترجمه وإن هؤلاء قد افتروا علی، وقالوا اور یہ لوگ افترا سے کہتے ہیں کہ میں نبوت کا مدعی إن هذا الرجل يدعى أنه نبى ويقول ہوں اور ابن مریم کے کے حق میں حقارت و استخفاف في شأن عيسى ابن مریم کلمات کے کلمات بولتا ہوں اور یہ بھی کہ میں کہتا ہوں کہ الاستخفاف، ويقول إنه تُوُفِّيَ ودُفن ابن مریم فوت ہو گیا ہے اور زمین شام میں مدفون في أرض الشام، ولا يؤمن بمعجزاته ہے اور یہ کہ میں اُس کے معجزات پر اور خالق طیور ولا يؤمن بأنه خالق الطيور ومحيى اور مُردوں کو زندہ کرنے والا ہونے پر اور عالم الأموات وعالم الغيب وحى قائم إلى الآن في السماء ، ولا يؤمن بأن الله قد خصه وأُمَّه بالمعصومية التامة من مس الشيطان ومِن كل ما الغیب اور آسمان میں اب تک حتی و قائم ہونے پر ایمان نہیں رکھتا اور یہ بھی کہ میں اس پر ایمان نہیں لاتا کہ خاص مسیح اور اُس کی والدہ ہی کو مس شیطان هو من لوازم المس، ولا يُقر بأنهما اور اُس کے لوازم سے معصومیت تامہ خدا نے دی مخصوصان متفردان فی العصمة ہے اور میں اس کا اقرار نہیں کرتا کہ وہ دونوں اس المذكورة لا شريك لهما فيها أحد معصومیت میں متفرد ہیں اور دوسرا کوئی رسول یا نبی اس میں ان کا شریک نہیں ہے۔من الرسل والنبيين۔لحاشية وقالوا إن في حديث مسلم اور کہتے ہیں کہ مسلم وغیرہ صحاح کی حدیث میں عیسی اور ۸ وغيره من الصحاح۔قد جاء ذكر عيسى دجال معہود کا کچھ ذکر ایسے طور پر ہوا ہے کہ جس سے صاف عليه السلام وذكر الدجال المعهود بنحو ظاہر ہوتا ہے کہ عیسی بن مریم قتل دجال کے واسطے اترے گا اور يظهر منه أن عيسى بن مريم ينزل لقتل دجال معہود ایک شخص یک چشم ہے جس کی دہنی آنکھ پھولے الدجال، والدجّالُ المعهود رجل أعورُ عين اليمني كأن عينه عنبة طافية، ومكتوب ہوئے انگور کے دانہ کی طرح ہے اور اس کی پیشانی پرک فر لکھا ہوا ہو گا اور اس کے ساتھ جنت اور دوزخ ہوں گی۔بين عينيه ك ف ر ، وإنه يجيء معه بمثل پس جس کو وہ جنت کہے گا فی الحقیقت وہ دوزخ ہوگی الجنة والنار، فالتي يقول إنها الجنة هي النار، وهو ممسوح العين عليها ظفرة غليظة، اور وہ مٹی ہوئی آنکھ والا ہے اس پر موٹا سا ناخنہ ہو گا ناخنہ : آنکھ کی ایک بیماری جس میں سفیدی مائل گوشت آنکھ کے کوئے میں پیدا ہو جاتا ہے۔(جامع اللغات شائع کردہ اردو سائنس بورڈ لاہور )