حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 38 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 38

69 حمامة البشرى ۳۸ اردو ترجمه ويقولون إن هذا الرجل لا يؤمن اور کہتے ہیں کہ یہ شخص نہ ملائکہ پر ایمان رکھتا ہے بالملائكة ونزولهم وصعودهم، اور نہ ان کے نزول وصعود پر اور اس کا یہ عقیدہ ہے کہ ويحسب الشمس والقمر والنجوم أجسام الملائكة، ولا يعتقد بأن شمس و قمر اور ستارے ملائکہ کے اجسام ہیں اور نہ یہ محمدا صلى الله عليه وسلم خاتم اعتقاد رکھتا ہے کہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم سب رسولوں کے الأنبياء ومنتهى المرسلين، لا نبى منتہی اور خاتم ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہوگا۔بعده وهو خاتم النبيين۔فهذه كلها پس یہ سب کچھ ان کے افترا اور تحریفات ہیں۔میرا مفتريات وتحریفات، سبحان ربی خدا پاک ہے۔میں نے کبھی ایسی بات نہیں کہی [ یہ محض ماتكلمت مثل هذا، إن هو إلا كذب والله يعلم أنهم من الدجالين جھوٹ ہے]۔اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ یہ دجال ہیں بقية الحاشية - وإنه شاب قطط خارج بقیہ حاشیہ۔اور وہ جوان اور گھونگریالے بالوں والا ہے وہ خلة بين الشام والعراق، فعاث يمينا ریت کے ٹیلہ سے نکلے گا جو شام و عراق کے درمیان ہے وعاث شمالا، ولبته فی الأرض أربعون اور دائیں بائیں پھرے گا اور وہ زمین میں چالیس دن ٹھہرے يوما۔۔يوم كسنة ويوم كشهر ويوم گا ایک دن سال کے برابر ہوگا اور ایک دن مہینہ کے برابر كجمعة، وسائر أيامه كأيام أهل الأرض، اور ایک دن جمعہ کے اور باقی دن معمولی دنوں کے برابر وإسراعه فى الأرض كغيث استدبرتہ ہوں گے۔اور زمین کے اندر وہ ایسا تیز پھرے گا جیسا بادل الريحُ ويَأْمُرُ السَّمَاء فَتُمُطِرَ وَالْأَرْضَ کہ تیز ہوا اُس کو چلاتی ہے اور آسمان اُس کے حکم سے مینہ فتنبت، وتتبعه كنوز الأرض كيعاسيب برسائے گا اور زمین بھی اُس کے حکم سے اگائے گی اور شہد کی النخل، ويَدْعُو رَجُلا مُمْتَلِئًا شَبَابًا، لکھیوں کی طرح زمین کے خزانے اس کے پیچھے چلیں گے فَيَضْرِبُهُ بِالسَّيْفِ فَيَقْطَعُهُ جِزْلَتين رمية اور وہ ایک پورے جو ان کو بلائے گا اور تلوار سے اُس کے دو الغرض، ثُمّ يَدْعُوهُ فَيُقْبِلُ ويَتَهَلَّلُ وَجُهُهُ ٹکڑے کر کے اُن کو تیر کی مار پر پھینک دے گا پھر اُس کو يَضْحَكُ فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَالِكَ إِذْ بعث بلائے گا اور وہ خوش خوش ہنستا ہوا آ جائے گا۔اسی اثنا میں الله المسيح ابن مَرْيَمَ، فينزل عِندَ المَنَارَةِ مسیح ابن مریم مبعوث ہوکر دمشق کے شرقی سفید منارہ کے البَيْضَاءِ شَرْقِيَّ دِمَشْقَ بَيْنَ مَهْرُ ودَتَيْنِ قریب اترے گا اور اُس نے دوز رد چادریں اوڑھی ہوں گی وَاضِعًا كفيـه عَلَى أَجْنِحَةِ مَلَكَيْنِ، اور اپنی دونوں ہتھیلیاں دو ملائکہ کے بازوؤں پر رکھی ہوں گی لے سہؤا جمعہ کو جمعہ کے معنوں میں لیا گیا ہے، جبکہ یہاں ”یوم کجمعہ ، ایک دن ہفتہ کے برابر ہے، صحیح تر جمہ ہے۔لغت عرب میں جُمُعَةٌ : أَسبوع یعنی ہفتہ کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔(ناشر)