حَمامة البشریٰ — Page 328
حمامة البشرى ۳۲۸ اردو ترجمه بل وقع بعضها على الظاهرة وبعضها بلکہ اُن میں سے بعض ظاہری شکل میں اور بعض تاویل على وجه التأويل۔فإذا كان سُنة الله کی صورت میں واقع ہوئے پس جب اللہ کی سنت كذلك في ظهور الأنباء المستقبلة مستقبل کی خبروں کے ظہور کے بارہ میں یہ ہے تو اس فأي دليل على أن خبر نزول المسيح بات پر کون سی دلیل ہے کہ نزول مسیح کی خبر ظاہر پر محمول على الظاهر؟ ولِمَ لا يجوز أن محمول ہو اور اُس کا باطن پر محمول ہونا کیوں کر جائز نہ يكون محمولا على الباطن؟ بل إذا ہو۔بلکہ جب ہم باریک نظر سے دیکھتے ہیں تو عقل دققنا النظر فيأمر العقل أن الأخبار یہی حکم دیتی ہے کہ وہ خبریں جو قیامت کے لئے بڑی التي هي أمارات كبرى للقيامة لا بد بڑی علامات ہیں، ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ لها أن لا تقع إلا في حلل الاستعارات، استعارات کے پیرائے میں واقع ہوں۔قیامت تو فإن القيامة لا تأتى إلا بغتة، ولا يزول اچانک ہی آئے گی۔اور شک کرنے والوں کا شک ريب المرتابين أبدًا حتى تأتيهم كما کبھی زائل نہ ہوگا۔یہاں تک کہ وہ اُن کے پاس ثبت من نصوص القرآن۔وأما إذا آجائے۔جیسا کہ قرآنی نصوص سے ثابت ہے۔جوزنا ظهور الأمارات الكبرى على اور اگر ہم بڑی بڑی علامات کے ظہور کو اُن کی ظاہری صورها الظاهرة۔۔فلا تبقى الساعة صورتوں میں جائز قرار دیں تو منکروں کی نگاہ میں أمراظنيا في أعين المنكرين۔قیامت ظنی امر نہیں رہے گا۔پس واجب ہے کہ ہم فوجب أن نعتقد أن الأمارات یہ اعتقاد رکھیں کہ بڑی بڑی علامات اپنی ظاہری الكبرى لا تقع على صورها صورتوں پر واقع نہیں ہوں گی۔اور اسی طرح نزول الظاهرة، وكذلك النزول نزول (مسیح) بھی روحانی نزول ہے جو ایک ایسے شخص کے روحانی بتوسط رجل يشابه فی توسط سے ہوگا جو مسیح کی صفات سے مشابہت رکھتا صفاته، كما فُسّر معنی نزول ایلیاء ہو جیسا کہ ایلیاء نبی کے نزول کے مفہوم کی تفسیر النبي من قبل في صحف النبيين صحفِ انبیاء میں پہلے کی گئی ہے۔