حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 327 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 327

حمامة البشرى ۳۲۷ اردو ترجمه والذين صرحوا في هذا الباب اور جنہوں نے اس باب میں صحابہ کے بعد زیادہ بعد الصحابة فقد أخطأوا، ولا وضاحت سے بات کی ہے تو انہوں نے غلطی کی يجب علينا أن نتبع آراء هم ہے اور ہم پر فرض نہیں کہ ہم اُن کی آراء کی پیروی هم رجال ونحن رجال ، وقد کریں۔وہ بھی مرد تھے اور ہم بھی مرد ہیں۔اور اللہ من الله علينا و کشف علینا نے ہم پر احسان کیا ہے اور اُس نے اپنے الہامات بإلهاماته ما لم يكشف عليهم، کے ذریعہ ہم پر وہ کچھ کھولا ہے جو اُن پر نہیں کھولا وهـذا فـضـل الله يؤتيه من يشاء گیا۔اور یہ اللہ کا فضل ہے۔وہ اپنے مومن بندوں من عباده المؤمنين۔میں سے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔وقد أشار الله تعالى في القرآن أن اور اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اشارہ فرمایا ہے کہ التوراة إمام يعنى فيه نظير كل واقعة يقع تو رات امام ہے۔یعنی اس میں ہر اُس واقعے کی نظیر في هذه الأمة، ولذلك قال فَتَلُوا موجود ہے۔جو اس امت میں وقوع پذیر ہوگا۔اور یہی أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ، وجہ ہے کہ اُس نے فرمایا ہے فَتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ ولكنا لا نجد في التوراة نظير النزول إن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ے لیکن ہم تو راہ میں جسمانی الجسمانی، بل نجد نظیرا فيه للنزول نزول کی نظیر نہیں پاتے بلکہ اس میں ہم روحانی نزول کی الروحاني كما ذكرنا قصة نزول ايلياء نظیر پاتے ہیں۔جیسا کہ ہم نے ایلیاء نبی کے نزول کا النبي، فتدبّر بقلب سليم أمين۔ثم مع قصہ بیان کیا ہے۔پس تو امین قلب سلیم کے ساتھ ذلك قد ثبت أن الواقعات الآتية التي تدبر کر۔پھر اس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ آئندہ أخبر عنها رسول الله صلی اللہ علیہ کے واقعات جن کی خبر رسول اللہ ﷺ یا دوسرے وسلم أو غيره من الأنبياء ما وقعت انبیاء نے دی ہے وہ تمام کے تمام عین اُس ظاہری كلها بصورتها الظاهرة المرجوة، صورت میں واقع نہیں ہوئے جیسے کہ امید کی جاتی تھی۔۸۹ ل پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے۔(الانبیاء: ۸)