حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 309 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 309

حمامة البشرى ۳۰۹ اردو ترجمه كما يرتفع في يوم القيامة، فإذا جیسا کہ قیامت کے دن دور ہوگا۔پس جب تمام زالت الشكوك ورفعت الحجب شکوک کا ازالہ ہو گیا اور سب حجاب اُٹھ گئے تو پھر فأى فرق بقى بعد انكشاف هذه ان (موجود) دنوں میں اور قیامت کے دن میں العلامات المهيبة الغريبة في تلك ان ہولناک عجیب علامات کے انکشاف کے بعد الأيام وفي يوم القيامة؟ کون سا فرق باقی رہ گیا ؟ انظر إليها العاقل أنه إذا رأى اے صاحب عقل غور کر ! کہ جب لوگ ایک شخص الناس رجلا نازلا من السماء وفی کو آسمان سے نازل ہوتے ہوئے دیکھیں کہ اُس يده حربة ومعه ملائكة الذين كانوا کے ہاتھ میں ایک برچھی ہے اور اس کے ساتھ غائبين من بدء الدنيا و كان الناس ایسے فرشتے ہیں جو دنیا کے آغاز سے غائب تھے يشكون في وجودهم فنزلوا اور لوگ اُن کے وجود کے بارے میں شک کیا وشهدوا أن الرسول حق، وكذلك کرتے تھے پھر وہ (فرشتے) اُتریں اور یہ گواہی سمع الناس صوت الله من السماء دیں کہ یہ رسول سچا ہے اور اسی طرح لوگ آسمان أن المهدى خليفة الله، وقرأوا لفظ سے اللہ کی یہ آواز سنیں کہ مہدی اللہ کا خلیفہ ہے اور الكافر في جبهة الدجال، ورأوا وہ دجال کی پیشانی پر کافر کا لفظ ( لکھا ہوا) پڑھیں أن الشمس قد طلعت من المغرب، اور یہ دیکھیں کہ سورج مغرب سے طلوع ہو گیا ہے، وانشقت الأرض وخرجت منها زمین پھٹ گئی ہے اور اُس سے وہ دآبتہ الارض نکل دابة الأرض التي قدمه في الأرض کر باہر آ گیا ہے جس کا پاؤں زمین پر اور سر آسمان ورأسه تمس السماء ، ووسمت کو چھورہا ہے اور اُس نے مومن اور کافر پر نشان المؤمن والكافر، وكتبتُ ما بین لگایا ہے اور اُس نے اُن کی آنکھوں کے درمیان عينهم مؤمن أو كافر، وشهدت مؤمن يا كافر ( کا لفظ ) لکھا ہے اور اُس نے بآوازِ بأعلى صوتها بأن الإسلام حق بلند اس بات کی گواہی دی ہے کہ اسلام سچا ہے