حَمامة البشریٰ — Page 310
حمامة البشرى ۳۱۰ اردو ترجمه وحصحص الحق وبرق من کل اور سچائی واضح ہوگئی ہے اور ہر پہلو سے روشن ہوگئی جهة، وتبينت أنوار صدق الإسلام ہے اور اسلام کی صداقت کے انوار ایسے ظاہر حتى شهد البهائم والسباع ہو گئے ہیں کہ چوپایوں، درندوں اور بچھوؤں تک والعقارب علی صدقہ، فکیف نے اس کی صداقت کی گواہی دے دی ہے تو پھر يمكن أن يبقى كافر على وجه کیسے ممکن ہے کہ یہ عظیم نشانات دیکھنے کے بعد بھی الأرض بعد رؤية هذه الآيات کوئی کافر روئے زمین پر باقی رہ جائے یا اللہ اور العظيمة، أو يبقى شك في الله روز قیامت کے بارے میں کوئی شک باقی رہ وفي يوم الساعة؟ فإن العلوم جائے کیونکہ حتی بدیہی علوم ایسی چیز ہیں کہ جنہیں الحسية البديهة شيء يقبله كافر کافر اور مومن ہر دو قبول کرتے ہیں اور اس بارے ومؤمن، ولا يختلف فيه أحد من میں اُن لوگوں میں سے جنہیں انسانی قومی دیئے الذين أعطوا قوى الإنسانية؛ مثلا گئے ہیں کوئی ایک بھی اختلاف نہیں کرتا مثلاً جب إذا كان النهار موجودًا والشمس دن موجود ہو اور سورج نکلا ہوا ہو اور لوگ جاگ طالعة والناس مستيقظين فلا ینکرہ رہے ہوں تو کافروں اور مومنوں میں سے کوئی بھی أحد من الكافرين والمؤمنين۔اس کا انکار نہیں کرے گا۔سو اسی طرح جب تمام فكذلك إذا رفعت الحجب كلها حجاب اُٹھا دیئے جاویں اور گواہیاں تواتر سے وتواترت الشهادات، وتظاهرت ظاہر ہوں اور نشانات ایک دوسرے کو تقویت الآيات، وظهرت المخفیات پہنچائیں اور مخفی امور ظاہر ہو جائیں اور فرشتوں کا وتنزلت الملائكة، وسمعت نزول ہو جائے اور آسمانی آواز میں سنائی دیں تو أصوات السماء ، فأى تفاوُت (پھر بتاؤ کہ کون سا فرق ان دنوں اور قیامت بقيت بين تلك الأيام وبين يوم کے دن کے درمیان باقی رہ جائے گا اور منکرین القيامة، وأى مفرّ بقى للمنكرين؟ کے لئے کون سی جائے فرار باقی رہ جائے گی؟