حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 308 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 308

حمامة البشرى ۳۰۸ اردو ترجمه أن الدين عند الله هو الإسلام، کہ اللہ کے نزدیک اصل دین اسلام ہی ہے۔اور ويخرج يأجوج ومأجوج بصورهم ياجوج ماجوج اپنی عجیب شکلوں میں نکلیں اور اُن الغريبة وآذانهم الطويلة، ويخرج کے کان لمبے ہوں۔اور دجال کا گدھا نکلے اور لوگ حمار الدجّال ويرى الناس بين أذنيه اُس کے دوکانوں کے درمیان ستر گز کا فاصلہ سبعون باعا، ويخرج الدجال ویری دیکھیں۔اور دجال نکلے اور لوگ اُس کے ساتھ الناس الجنة والنار معه والخزائن التي جنت اور دوزخ دیکھیں اور اُن خزانوں کو دیکھیں تتبعه، وتطلع الشمس من مغربها جو اس (رجال) کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں اور سورج كما أخبر عنها رسول اللہ صلی اللہ اپنے مغرب سے طلوع ہو ، جیسا کہ رسول اللہ ملے عليه وسلم، ويسمع الخلق أصواتا نے اُس کی نسبت خبر دی ہے۔اور مخلوق آسمان متواترة عن السماء أن المهدى خليفة سے لگا تار یہ آوازیں سنیں کہ مہدی اللہ کا الله، ومع ذلك يبقى الشك خلیفہ ہے اور اس کے باوجود کافروں کے دلوں والشبهة في قلوب الكافرين۔میں شک وشبہ باقی رہے۔ولأجل ذلك كتبتُ في كتبى اور اسی وجہ سے میں نے اپنی کتابوں میں کئی غير مرة أن هذه كلها استعارات بارية تحریر کیا ہے کہ یہ سب کے سب استعارات وما أراد الله بها إلا ابتلاء الناس ہیں۔اور ایسا کرنے میں اللہ کی منشاء صرف یہ ليعلم من يعرفها بنور القلب ومن ہے کہ وہ لوگوں کو آزمائے تا اُسے یہ معلوم ہو يكون من الضالين۔ولو فرضنا كه كون أن کو نور قلب سے پہچانتا ہے اور کون أنها تظهر بصورها الظاهرة گمراہوں میں سے ہے اور اگر ہم یہ فرض کر لیں فلا شك أن من ثمراتها الضرورية كہ وه ( علامات) اپنی ظاہری شکل میں ظاہر أن يرتفع الشك والشبهة ہوں گی تو بلا شبہ اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلے گا کہ تمام والــمــريـة مـن قلوب الناس كلهم لوگوں کے دلوں سے شک وشبہ اور وہم دور ہوگا