حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 328 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 328

328 358ـ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُنْكَحُ المَرْأَةُ لأربع: لِمَالِهَا وَحَسَبِهَا وَجَمَالِهَا وَلِدِينِهَا ، فَاظْفَرُ بِذَاتِ الدِّينِ، تَرِبَتْ يَدَاكَ (بخارى كتاب النكاح باب الاكفاء في الدين 5090) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی علی کرم نے فرمایا کسی عورت سے نکاح کرنے کی چار ہی بنیادیں ہو سکتی ہیں یا تو اس کے مال کی وجہ سے یا اس کے خاندان کی وجہ سے یا اس کے حسن و جمال کی وجہ سے یا اس کی دینداری کی وجہ سے۔لیکن تو دین دار عورت کو ترجیح دے، اللہ تیر ابھلا کرے اور تجھے دین دار عورت حاصل ہو۔359- عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ إِنَّمَا الدُّنْيَا تَاعُ، وَلَيْسَ مِنْ مَتَاعِ الدُّنْيَا شَيْءٍ أَفْضَلَ مِنَ الْمَرْأَةِ الصَّالِحَةِ ابن ماجه کتاب النکاح باب افضل النساء 1855) حضرت عبد اللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی للہ ﷺ نے فرمایا دنیا تو صرف ایک عارضی فائدہ کی چیز ہے اور اس دنیا کے عارضی فائدے میں صالحہ عورت سے بڑھ کر افضل کوئی چیز نہیں۔360ـ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي أَصَبْتُ امْرَأَةً جَمَالٍ وَ حَسَبٍ ، وَإِنَّهَا لَا تَلِدُ ، أَفَأَتَزَوْجُهَا، قَالَ لَا ثُمَّ أَتَاهُ القَانِيَةَ فَنَهَاهُ، ثُمَّ أَتَاهُ الثَّالِقَةَ، فَقَالَ تَزَوَّجُوا الْوَدُودَ الْوَلُودَ فَإِنِّي مُكَاثِرُ بِكُمُ الْأَهَمَ (ابو دود کتاب النکاح باب النهي عن تزويج من لم يلد من النساء 2050) الله سة حضرت معقل بن یار سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی الم کے پاس آیا اور عرض کیا یارسول اللہ صلی امید لم! مجھے ایک عورت ملی ہے جو خو بصورت بھی ہے اور خاندانی بھی لیکن اس کے اولاد نہیں ہوئی تو کیا میں اس سے شادی کرلوں ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔پھر وہ دوسری مرتبہ آیا آپ نے پھر منع فرما دیا۔پھر وہ تیسری