ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxv
ر آیات قرآنی اور احادیث سے استنباط (۲) صحابہ کے فتاوی بشر طیکہ ان کے خلاف دوسرے اقوال نہ ہوں۔(۳) بعض صحابہ کے اقوال بشر طیکہ قرآن وحدیث کے مطابق ہوں۔(۳) مرسل اور ضعیف روایات سے بوقت ضرورت استدال (۵) اگر مندرجہ بالا زرائع سے راہ نمائی حاصل نہ ہو تو یا مجبوری قیاس اور انتہا کرنا آپ کے مذہب کے مشہور متقلد جنہوں نے علمی خدمات سرانجام دی ہیں مندرجہ ذیل ہیں دا) ابوبترین معافی عرت اترم مصنف کتاب السنن فی الفقہ (۲) ابو القاسم خونی مصنف المختصر (۳) موفق الدین ابن قدامه مصنف کتاب المغنی (۴) تقی الدین احمد بن تیمیہ مصنف فتاد نے ابن تیمیہ مجموعتہ الرسائل اکبر نے منہاج السنۃ۔رسالہ tal معراج الاصول وغیره (0) ابو عبدالله بن بکر عرت ابن القيم مصنف العلام الموقعين طرق الحكمية في السياسة الشرعیہ اور زاد المعاد وغیرہ۔امام صاحب اپنے قول اور عقیدہ کے بہت سے کھلے۔اس لئے جب خلیفہ مامون اور وافق باشد نے آپ کو مجبور کیا کہ آپ قرآن کے مخلوق ہونے کا اقرار کریں۔تو آپ نے صاف انکار کر دیا چنانچہ آپ کو یا بز نجیر قید کیا گیا۔اور کوڑے لگائے گئے لے مذاہب اہل سنت میں سے میلی مذہب سب سے کم پھیلا۔اس مذہب کا رواج ابتداء میں بغداد میں ہوا۔اس کے بعد چوتھی صدی ہجری میں عراق میں اور بالآخر کبھی صدی ہجری میں مصر میں پھیلا۔اس ذہب کی اشاعت میں سب سے زیادہ کام امام ابن تیمیہ اور ان کے شاگرد ابن قیم نے کیا۔ن فتحي الاسلام چاند ۲ و ۱۲۳۵ مرداد ۳ ۳۶۷ ۲۳