ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page xxiv of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxiv

: ہیں۔حکومت ایوبیہ کے عہد میں حکومت کا سرکاری مذہب یہی تھا۔اور مدیت دور از تک جامعہ ازہر کے شیخ کا منصوب شافعی علما کے لئے مخصوص رہا۔فلسطین اور اردن میں بھی یہ مذہب پھیلا۔اور اس کے مقلدین سوریا اور لبنان میں بھی بکثرت موجود ہیں۔امام احمد بن حنبل آپ کا نام احمد اور کنیت ابو عبد اللہ ہے۔آپ کے باپ کا نام منبل نہ تھا۔بلکہ دادا کا نام قبل تھا۔نسب اس طرح چلتا ہے۔ابو عبد اللہ احمد بن محمد بن حنبل بن بلال بن اسدین اور لیں۔آپ ربیع الاول ستار ھو میں بغداد میں پیدا ہوئے اور ربیع الاول اللہ ہمیں فوت ہوئے۔- آپ نے ابتدائی تعلیم امام ابو یوسف سے حاصل کی۔اور اس کے بعد سندھ میں مین جا کر عبد الرزاق محدث سے علم حدیث پڑھا۔آپ کے سب سے بڑے استاد امام شافعی ہیں لیکن اس کے باوجود حدیث کی مشکلات حل کرنے کے لئے امام شافعی آپ کی طرف رجوع کرتے تھے۔آپ نے حدیث کا علم حاصل کرنے کے لئے شام مجاز مین کو نہ اور بصرہ کا سفر کیا۔اور بہت سی احادیث مسند امام احمد میں جمع کیں جس کی کچھ جلدیں ہیں۔اور میں میں تمہیں اور چالیس ہزار کے درمیان احادیث ہیں۔آپ تخریج مسائل میں اجتہاد اور رائے سے اجتناب کرتے تھے۔اور فقط قرآن اور حدیث سے استدلال کرنے میں مشہور تھے۔اجماع بھی صرف صحابہ کا مانتے تھے اس کے علاوہ دیگر علمی کے اجماع کے قائل نہ تھے۔امام احمد امام شافعی کے شاگردوں میں سب سے بڑے تھے۔شروع شروع میں امام شافعی کے مقلد تھے۔لیکن بعد میں اپنا مذہب الگ اختیار کیا۔جو پانچ اصولوں پر مبنی ہے۔۲۲