ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxxvi
یہ ہے کہ خواہ عورت مرد سے قبل اسلام قبول کرنے یا مرد عورت سے قبل اگر بعد میں اسلام قبول کرنے والا عدت کے عرصہ کے اندر سلمان ہو گا۔تو ان کیا نکاح قائم رہے گا۔اس اختلاف کا سبب یہ بیان کیا جاتا ہے۔کہ ایک طرف نص قرآنی ولا تمسكوا تعظیم انگرا نی ہے اور یہ حکم فوری طور پر جدائی کی تائید کرتا ہے۔دوسری طرف حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سفیان بن حرب اپنی بیوی ہند قیمت قبہ سے قبل مسلمان ہوئے۔آپ نے مشتر ظہران میں اسلام قبول کیا۔اس کے بعد مکہ واپس آئے۔اور ان کی بیوی ہند مکہ میں ہی ابھی کفر کی حالت میں تھی۔اس نے آپ کی داڑھی کو پکڑ کر کیا اس گمراہ بوڑھے کو قتل کرو اس سے کچھ دن بعد ہند نے بھی اسلام قبول کیا تو وہ دونوں اپنے پہلے نکاح پر قائم رہے۔تیسری طرف قیاس کا تقاضا یہ ہے کہ عورت خواہ مرد سے پہلے اسلام قبول کرے یا بعد میں ان دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہونا چاہیئے۔اختلافات کی جملہ وجوہات مع املہ بیان کرنا تو دشوار ہے یہ چند مثالیں بطور نمونہ پیش کر دی ہیں۔اب صرف یہائی اختلاف کی صورت میں درج کی جاتی ہیں۔(۲) قرآن مجید کی دو یا ہم متعلق آیات کے مفہوم سمجھنے میں اختلاف (0) قرآن مجید کی آیت اور حدیث کے مفہوم میں مطابقت پیدا کرنے میں اختلاف دو احادیث کا باہم تعارض جس کی وجہ سے کسی نے ایک حدیث کو ترجیح ہی۔اور کسی نے دوسری کو۔تیسرے نے ان میں توافق کی صورت نکالنے کی کوشش کی بعض اوقا ایک ہی حدیث کا ایک امام نے اور معنی لیا۔دوسر نے کچھ اور مفہوم بتایا۔اور لغت دونوں کی تائید کرتی ہے۔اب سوال یہ رہ جاتا ہے کہ کیا یہ اختلافات ہمارے لئے موجب رحمت ہیں یا موب زحمت۔تو اس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ یہ اختلافات در حقیقت اختلافات ہی نہیں ہیں۔۳۴