ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page 218 of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page 218

FIA آہستہ آہستند رحم کے اندر جمع ہوتا ہے اس سے معلوم ہوا کہ اس جگہ قدء بمعنی ظہر ہی استعمال ہوا ہے۔دوسرے فریق نے جس نے قدء بمعنی حیض لئے ہیں اس نے اس کے مندرجہ ذیل دلائل دیئے ہیں۔الفاظ " ثلاثة قروء سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ عدت میں تین مکمل قرو کا گذارنا ضروری ہے۔پس اگر اس جگہ قوء بمعنے شہر لئے جائیں تو اس صورت میں ممکن ہے کہ عدت دو پہر اور تیسرے ظہر کا کچھ حصہ ہو یا تین طہر اور چوتھے ظہر کا کچھ حصہ ہو۔اور یہ کمی بیشی " ثلاثة" یعنی معین عدد کے مفہوم کے خلاف ہے۔رو اس کی تفصیل یہ ہے کہ طلاق طہر میں دی جانی ضروری ہے۔پپس اگر عدت طہروں کے حساب سے گزاری جائے تو جس طہر میں طلاق دی گئی ہے یا تو وہ ظہر عدت میں شمار ہوگا یا شمار نہ ہو گا۔اگر وہ ظہر عدت میں شمار ہوگا تو عدت نین ظہر سے کم ہوگی کیونکہ اس ظہر کا کچھ حصہ گذر چکا ہے جس میں اس نے طلاق دی ہے۔لہذا اس ظہر کا بقیہ حصہ اور دو طہر مزید گزار کر وہ آزاد ہو جائینگی اور یہ عرصہ تین طہر سے کم ہے۔لیکن اگر اس ظہر کو شمار نہ کیا جائے جس میں اس نے طلاق دی ہے تو اس صورت میں عدت تین گھر سے زیادہ ہو جائے گی کیونکہ اس مظہر کا کچھ حصہ جس میں اس نے طلاق دی ہے اور تین طہر مزید ا سے عدت بہر حال طہر کے معنی لینے سے تین کا عدد کسی صورت میں بھی مکمل نہیں ہوتا۔ہاں اگر قدوہ کے معنی حیض کے لئے جائیں تو یہ وقت پیش نہ آئے گی کیونکہ اس پر سب کا اتفاق ہے کہ طلاق حیض میں نہیں بلکہ طہر میں دی جاتی ہے لہذا اس کے بعد تین مکمل حیض گزار کر وہ عورت آزاد ہو جائے گی۔ابن رشد ان دلائل کے متعلق یہ فرماتے ہیں کہ ماہرین علماء کا یہ فیصلہ ہے