ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xxii
1 جلدوں کی صورت میں آج تک موجود ہے۔جسے آپ کے شاگرد ربیع بن سلیمان نے آپ سے روایت کیا ہے۔آپ کے شاگرد آپ کے بہت سے عراقی شاگرد بعد میں صاحب مذہب اور امام مجتہد بنے۔شائی امام احمد بن مقبل - داور ظاہری ابو تو بیداری او را بوجعفر بن جریر طبری - آپ کے مصری شاگردوں میں سے مندرجہ ذیل ہیں المعيل مزنی مولف کتاب المختصر ربیع بن سلیمان مرادی۔یہ کتب شائعی کے راوی ہیں۔اور ربیع بن سلیمان جیزی - آپ کے مقلدین میں سے مشہور علماء مندرجہ ذیل ہیں۔جنہوں نے بعد میں مسلمی مثلاً خدمات انجام دیں۔ب) المام غزالی۔انہوں نے اصول فقہ۔فلسفہ کی بہت سی کتب تصنیف کی شکا المستصفى الوجيز - احیاء علوم الدین (۳) ابوالقاسم را قعی - مولف کتاب فتح العرينين شرح الوجنیر (۳) محی الدین نوری مصنف کتاب الکبیر - المجموع شرح مہذب - شرح صحیح مسلم منها الطالبین وغیرہ (۴) قاضی دقیق العید (۵) تقی الدین علمی سیکی مصنف شرح منہاج البیضاوی - فتاوی سیکی (1) تاج الدین عبد الوہاب نیکی مصنف مجمع الجوامع - طبقات الشافعیہ اکبر نے غیره (۷) جلال الدین سیوطی۔ان کی مستعد کتب سے آج تک خاص و عام فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔گرفتاری اور رہائی خلیفہ ہارون الرشید کے عہد میں آپ کو نجران کا والی مقرر کیا گیا۔آپ سے پہلے نجران میں بنو حادث اور موالی ثقیف وہاں کے والی کو رشوت دیا کرتے تھے۔اس لئے ماں کا والی ہمیشہ ان کی رعایت کیا کرتا تھا۔امام شافعی کو بھی یہ نذرانہ پیش کیا