گلدستہٴ خیال

by Other Authors

Page 78 of 173

گلدستہٴ خیال — Page 78

LA خدا چاہتا ہے کہ ہم دوسروں کے عیب تلاش کرنے اور ان کو گفتگو کا موضوع بنانے کی بجائے یہ کو شش کریں کہ ہم گناہ سے بچیں اور اپنی اصلاح کی طرف زیادہ توجہ کریں ہم اپنی اصلاح اور ترقی میں اس قدر گم ہوں کہ ہمارے پاس غیبت۔عیب تلاش کرنے اور دوسروں کو تنقید کا ہدف بنانے کے لئے وقت ہی نہ ہو۔اگر ہم اپنے اندر نفس مطمئنہ کی حالت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں ترش اور کاٹنے والی تنقید سے اپنے ذہن اور دہن کو پاک وصاف رکھنا вм کشائش رزق کا کار گر نسخه کشائش کی خاطر جو ہو مضطرب گناه ے رہے وہ سدا مجتنب حدي ومن يتق الله يخرج له مخرجا و يرزقه من حيث لا يحتسب از ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صا حب )